تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُدَڑِیا" کے متعقلہ نتائج

گَلِیم

اون کا بنا ہوا کپڑا جسے اوڑھا جائے، کملی، کمّل, دُھسّا

گَِلِیم گوش

جس کے کان بہت بڑے بڑے ہو

گَلِیم پوش

کمبل پوش فقیر، درویش، جو کمبل اوڑھے ہو

گَلِیم بافی

گلیم باف کا کام

گلِیم کہنہ

پرانا کمبل، گھسا پٹا دھسا

گلیم گوشان

ایک قوم جس کا ذکر قصے کہانیوں میں آتا ہے، ان کے کان اتنے بڑے تھے کہ ایک کو بچھونے اور دوسرے کو اوڑھنے کے کام میں لاتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُدَڑِیا کے معانیدیکھیے

گُدَڑِیا

guda.Diyaaगुदड़िया

وزن : 1112

موضوعات: تحقیراً

گُدَڑِیا کے اردو معانی

  • وہ شخص جو گدڑی پہنے رہے، پھٹے حال رہنے والا، پھٹے پرانے کپڑے بیچنے والا، خیمے اور فرش کرائے پر چلانے والا
  • (تحقیراً) گدڑی، چھوٹی گدڑی، بڑی گدڑی کی ضد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُدَڑِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُدَڑِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone