تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُڑا گُڑا" کے متعقلہ نتائج

گُڑا گُڑا

ایک وضع کا بڑا حقّہ ، مکمل حقّہ .

گُڑا گُڑا ساز

(بھنڈے برداری) حقّے لےلیے نیچہ تیّار کرنے والا پیشہ ور ، نیچہ بند .

گَڑا گَڑایا

گڑا ہوا، دبا ہوا

کَٹائی گڑا ہونا

رک : نال گڑنا ۔

گَڑا ہونا

دبا ہونا، دفن ہونا.

گَڑا

گڑا ہوا، دبا ہوا مرکبات میں مستعمل

تُخْم گَڑا ہونا

کسی بات کا قایم ہونا ، کسی جذبے رغیرہ کا دل میں جگہ کر لینا .

کَٹائی گَڑا ہے

تعلق ہے ، خصوصیت ہے ، دعویٰ ہے ، استحقاق ہے ۔

گَڑا جانا

دفن ہوا جانا؛ حد درجہ شرمندہ ہونا، شرم سے مرا جانا.

گَڑا دینا

گڑوا دینا، دفنا دینا، دفن کروا دینا (عموماً جنازہ کے لئے مستعمل).

گَڑا بَٹائی

پولیوں کے ڈھیر کی تقسیم، اناج وغیرہ کی وہ تقسیم جو اندازے سے ان٘بار لگا کر کی جائے

آڑ گَڑا

بائیسكل كی گدی كے نیچے كی آہنی کَمانی جس پر گدی كسی جاتی ہے

اَدْھ گَڑا

آدھا گڑا ہوا

یَہاں کیا تیرا نال گَڑا ہے

جہاں کوئی اپنا دعویٰ یا استحقاق جتائے تو کہتے ہیں .

کَٹائی گَڑا تھا

زاد بوم تھا ، مسکن تھا ، جائے پیدائش تھی ۔

گَڑا دَبا مال

وہ مال جو دفن کردیا گیا ہو.

یَہاں کُچھ نال تو نَہیں گَڑا

یہاں تم پیدا تو نہیں ہوئے جو اس قدر دعویٰ اور استحقاق جتاتے ہو یعنی یہ جگہ کوئی وطن مولد تو نہیں کہ چھوٹ نہ سکے ؛ جہاں سینگ سمائیں گے چلے جائیں گے

یَہاں کُچھ مال تو نَہیں گَڑا ہے

جہاں کوئی اپنا دعویٰ یا استحقاق جتائے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گُڑا گُڑا کے معانیدیکھیے

گُڑا گُڑا

gu.Daa-gu.Daaगुड़-गुड़ा

  • Roman
  • Urdu

گُڑا گُڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کا بڑا حقّہ ، مکمل حقّہ .
  • (بھنڈے برداری) حقّے کے نَیجے کی کھڑی نلی جس کا نچلا سِرا حقّے کے پانی میں ڈوبا رہتا ہے اور اُوپر کے سِرے پر چلم رکھی جاتی ہے .

Urdu meaning of gu.Daa-gu.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa ka ba.Daa hukka, mukammal hukka
  • (bhanDe bardaarii) hukke ke neje kii kha.Dii nalii jis ka nichlaa siraa hukke ke paanii me.n Duubaa rahtaa hai aur u.uopar ke sire par chilim rakhii jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُڑا گُڑا

ایک وضع کا بڑا حقّہ ، مکمل حقّہ .

گُڑا گُڑا ساز

(بھنڈے برداری) حقّے لےلیے نیچہ تیّار کرنے والا پیشہ ور ، نیچہ بند .

گَڑا گَڑایا

گڑا ہوا، دبا ہوا

کَٹائی گڑا ہونا

رک : نال گڑنا ۔

گَڑا ہونا

دبا ہونا، دفن ہونا.

گَڑا

گڑا ہوا، دبا ہوا مرکبات میں مستعمل

تُخْم گَڑا ہونا

کسی بات کا قایم ہونا ، کسی جذبے رغیرہ کا دل میں جگہ کر لینا .

کَٹائی گَڑا ہے

تعلق ہے ، خصوصیت ہے ، دعویٰ ہے ، استحقاق ہے ۔

گَڑا جانا

دفن ہوا جانا؛ حد درجہ شرمندہ ہونا، شرم سے مرا جانا.

گَڑا دینا

گڑوا دینا، دفنا دینا، دفن کروا دینا (عموماً جنازہ کے لئے مستعمل).

گَڑا بَٹائی

پولیوں کے ڈھیر کی تقسیم، اناج وغیرہ کی وہ تقسیم جو اندازے سے ان٘بار لگا کر کی جائے

آڑ گَڑا

بائیسكل كی گدی كے نیچے كی آہنی کَمانی جس پر گدی كسی جاتی ہے

اَدْھ گَڑا

آدھا گڑا ہوا

یَہاں کیا تیرا نال گَڑا ہے

جہاں کوئی اپنا دعویٰ یا استحقاق جتائے تو کہتے ہیں .

کَٹائی گَڑا تھا

زاد بوم تھا ، مسکن تھا ، جائے پیدائش تھی ۔

گَڑا دَبا مال

وہ مال جو دفن کردیا گیا ہو.

یَہاں کُچھ نال تو نَہیں گَڑا

یہاں تم پیدا تو نہیں ہوئے جو اس قدر دعویٰ اور استحقاق جتاتے ہو یعنی یہ جگہ کوئی وطن مولد تو نہیں کہ چھوٹ نہ سکے ؛ جہاں سینگ سمائیں گے چلے جائیں گے

یَہاں کُچھ مال تو نَہیں گَڑا ہے

جہاں کوئی اپنا دعویٰ یا استحقاق جتائے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُڑا گُڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُڑا گُڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone