تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُڑ کھائیں گُلگُلوں سے پَرہیز" کے متعقلہ نتائج

گُڑ کھائیں گُلگُلوں سے پَرہیز

ایک ڈھنگ کا کام کر کے دوسرے اسی ڈھنگ کے کام سے انکار کرنا

گُوڑ کھائیں گُلگُلوں سے پَرہیز

جس بات یا جس چیز کو ایک صورت میں ناپسند کریں اسی کو دوسری صورت میں قبول کرلیں ، شوربا حلال بوٹی حرام ، بڑی بات کو کرنا اور چھوٹی سے پرہیز کرنا ، بڑی بدنامی کا خیال نہ کرنا چھوٹی سے پرہیز کرنا ، ادنیٰ برائی سے بچنا اور بڑی برائی کرنا ؛ بڑوں سے ملنا اور چھوٹوں سے دور رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُڑ کھائیں گُلگُلوں سے پَرہیز کے معانیدیکھیے

گُڑ کھائیں گُلگُلوں سے پَرہیز

gu.D khaa.e.n gulgulo.n se parhezगुड़ खाएँ गुलगुलों से परहेज़

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُڑ کھائیں گُلگُلوں سے پَرہیز کے اردو معانی

  • ایک ڈھنگ کا کام کر کے دوسرے اسی ڈھنگ کے کام سے انکار کرنا
  • بڑی برائی کی پروا نہ کرنا اور چھوٹی سے بچنا، بڑی بدنامی کا خیال نہ کرنا چھوٹی سے پرہیز کرنا
  • ڈھونگ کرنے والوں کے لیے بھی مستعمل ہے
  • کسی شخص سے دوستی کا اظہار کرنا اور اس کے باپ یا بیٹے سے تنگ آنا، بڑوں سے ملنا اور چھوٹوں سے دور رہنا

Urdu meaning of gu.D khaa.e.n gulgulo.n se parhez

  • Roman
  • Urdu

  • ek Dhang ka kaam kar ke duusre usii Dhang ke kaam se inkaar karnaa; ba.Dii buraa.ii kii parva na karnaa aur chhoTii se bachnaa, ba.Dii badnaamii ka Khyaal na karnaa chhoTii se parhez karnaa
  • ba.Dii buraa.ii kii parva na karnaa aur chhoTii se bachnaa, ba.Dii badnaamii ka Khyaal na karnaa chhoTii se parhez karnaa
  • Dhong karne vaalo.n ke li.e bhii mustaamal hai
  • kisii shaKhs se dostii ka izhaar karnaa aur is ke baap ya beTe se tang aanaa, ba.Do.n se milnaa aur chhoTo.n se duur rahnaa

English meaning of gu.D khaa.e.n gulgulo.n se parhez

  • lumps of sugar he devours but refrains from eating sweet cakes

गुड़ खाएँ गुलगुलों से परहेज़ के हिंदी अर्थ

  • एक ढंग का काम करके दूसरे उसी ढंग के काम से इनकार करना
  • जब कोई एक बुरा काम करे और उसी तरह के दूसरे बुरे काम से परहेज़ करे तो व्यंग में ऐसा कहते हैं, बड़ी बदनामी का विचार न करना छोटी से परहेज़ करना, बड़ी बुराई की परवाह न करना और छोटी से बचना
  • ढोंग करने वालों के प्रती भी कहते हैं
  • किसी शख़्स से दोस्ती का इज़हार करना और इस के बाप या बेटे से तंग आना, बड़ों से मिलना और छोटों से दूर रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُڑ کھائیں گُلگُلوں سے پَرہیز

ایک ڈھنگ کا کام کر کے دوسرے اسی ڈھنگ کے کام سے انکار کرنا

گُوڑ کھائیں گُلگُلوں سے پَرہیز

جس بات یا جس چیز کو ایک صورت میں ناپسند کریں اسی کو دوسری صورت میں قبول کرلیں ، شوربا حلال بوٹی حرام ، بڑی بات کو کرنا اور چھوٹی سے پرہیز کرنا ، بڑی بدنامی کا خیال نہ کرنا چھوٹی سے پرہیز کرنا ، ادنیٰ برائی سے بچنا اور بڑی برائی کرنا ؛ بڑوں سے ملنا اور چھوٹوں سے دور رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُڑ کھائیں گُلگُلوں سے پَرہیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُڑ کھائیں گُلگُلوں سے پَرہیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone