تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُچّھا تارا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُچّھا تارا کے معانیدیکھیے

گُچّھا تارا

guchchhaa-taaraaगुच्छा-तारा

اصل: ہندی

موضوعات: نجوم

  • Roman
  • Urdu

گُچّھا تارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چھ ستاروں کا گچھا جو جاڑوں میں سب سے اول نظر آتا ہے، ثریا، عقد ثریا، پروین، سات سہیلیوں کا جھمکا

Urdu meaning of guchchhaa-taaraa

  • Roman
  • Urdu

  • vo chhः sitaaro.n ka guchchhaa jo jaa.Do.n me.n sab se avval nazar aataa hai, surayyaa, aqad surayyaa, prviiN, saat saheliiyo.n ka jhumkaa

English meaning of guchchhaa-taaraa

Noun, Masculine

  • the pleiades, the third lunar mansion

गुच्छा-तारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत से छोटे-छोटे तारों का पुंज जो एक गुच्छे के समान दिखाई पड़ता है, कचपचिया नाम का तारा, कृत्तिका नक्षत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُچّھا تارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُچّھا تارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone