تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"guarded" کے متعقلہ نتائج

guarded

چَوکَنّا

guardedness

حِفاظَت

گِرْدَڑ

نیپال کے بدھ ماننے والوں کا دیوتا جو پرندوں کا بادشاہ مانا جاتا ہے .

گَرْدوڑا

چھوٹا گڑھا .

گَرْد اُڑائی

سڑک ہر چلنے کا محصول جو سابق مین مسافروں سے لیا جاتا تھا ، سڑک گھسائی

griddle

تَوَہ

گَرْدِیدَنی

फिरने के योग्य, घूमने के योग्य, चक्कर खाने के योग्य ।।

گَرْدِیدَہ

پلٹا ہوا، پھرا ہوا، مُڑا ہوا، بدلا ہوا، ناراض، جھکا ہوا، ناگوار گزرنا، نفرت کرتا

گَرْدُوںِ دُوں

کمینہ آسمان ؛ (مجازاً) بلاؤں کا مرکز ، مصیبتوں کا منبع .

گَرْدُوں دَوّار

گھومتے رہنے والا آسمان ، گردش کرنے والا آسمان ؛ (مجازاً) آفتیں لانے والا آسمان .

گَرد دبنا

غبار کا پانی کے چھینٹے سے اڑنے کے قابل نہ رہنا

گرد دبانا

پانی کے چھڑکنے سے دھول کا اڑنے کے قابل نہ رہنا

گَرْد اُڑْنا

ہوا کے زور میں غبار کا زمین سے بلند ہونا

گَرْد اُڑانا

غبار کو ہوا کے زور سے فضا میں پھیلا دینا، دھول اُڑانا

گِرْدِ دَہَن

(نباتیات) حولِ قم ، حولِ مِنْفَس .

گرد اڑا دی

سب کچھ کھو دینا، خرچ کر ڈالنا

تِیر چُوں تَر شَوَد کَماں گَردَد

بہادرآدمی مصیبت سے نہیں گھبراتا

وَعْدَہ وَصْل چُوں شَوَد نَزدِیک آتش شَوق تَیز تَر گَرْدَد

(فارسی معقولہ بطور کہاوت اردو میں مستعمل) وصل کا وعدہ جتنا نزدیک آتا جاتا ہے شوق کی آگ اتنی ہی تیز ہوتی جاتی ہے، (یہ شعر عبدالصمد ہمدانی نے اس وقت کہا تھا جب کچھ اسلامی فرقوں نے سن 1801 اور 1806 عیسوی میں کربلا پر حملہ کیا تھا)

قَطْرَہ قَطْرَہ جَمْع گَرْدد آنکہ دَرْیا می شَوَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قطرہ قطرہ جمع ہو کر دیا ہو جاتا ہے یعنی تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ہَر کِہ شَک آرَد کافِر گَردَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) (قول کی تصدیق کے لیے کہتے ہیں) جو شک کرے کافر ہو جائے ۔

مَرد چُوں پِیر شَوَد ، حِرص جَواں می گَردَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بڑھاپے میں حرص زیادہ ہوتی ہے

ہَر چَند جامَہ تَنگ اَسْت جُزوِ بَدَن نَہ گَردَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) کپڑا کتنا ہی تنگ ہو مگر جزوِ بدن نہیں ہوتا ؛ غیروں سے کیسی ہی ملاقات ہو وہ اپنوں کے برابر نہیں ہو جاتے ، غیر جنس ہم جنس کے برابر نہیں ہو سکتا ، اپنے اپنے ہیں اور غیر غیر

guarded کے لیے اردو الفاظ

guarded

ˈɡɑː.dɪd

guarded کے اردو معانی

  • چَوکَنّا
  • چَوکَس
  • مَحْفُوظ
  • مُحْتاط

guarded के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • चौकन्ना
  • चौकस
  • महफ़ूज़
  • मोहतात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

guarded

چَوکَنّا

guardedness

حِفاظَت

گِرْدَڑ

نیپال کے بدھ ماننے والوں کا دیوتا جو پرندوں کا بادشاہ مانا جاتا ہے .

گَرْدوڑا

چھوٹا گڑھا .

گَرْد اُڑائی

سڑک ہر چلنے کا محصول جو سابق مین مسافروں سے لیا جاتا تھا ، سڑک گھسائی

griddle

تَوَہ

گَرْدِیدَنی

फिरने के योग्य, घूमने के योग्य, चक्कर खाने के योग्य ।।

گَرْدِیدَہ

پلٹا ہوا، پھرا ہوا، مُڑا ہوا، بدلا ہوا، ناراض، جھکا ہوا، ناگوار گزرنا، نفرت کرتا

گَرْدُوںِ دُوں

کمینہ آسمان ؛ (مجازاً) بلاؤں کا مرکز ، مصیبتوں کا منبع .

گَرْدُوں دَوّار

گھومتے رہنے والا آسمان ، گردش کرنے والا آسمان ؛ (مجازاً) آفتیں لانے والا آسمان .

گَرد دبنا

غبار کا پانی کے چھینٹے سے اڑنے کے قابل نہ رہنا

گرد دبانا

پانی کے چھڑکنے سے دھول کا اڑنے کے قابل نہ رہنا

گَرْد اُڑْنا

ہوا کے زور میں غبار کا زمین سے بلند ہونا

گَرْد اُڑانا

غبار کو ہوا کے زور سے فضا میں پھیلا دینا، دھول اُڑانا

گِرْدِ دَہَن

(نباتیات) حولِ قم ، حولِ مِنْفَس .

گرد اڑا دی

سب کچھ کھو دینا، خرچ کر ڈالنا

تِیر چُوں تَر شَوَد کَماں گَردَد

بہادرآدمی مصیبت سے نہیں گھبراتا

وَعْدَہ وَصْل چُوں شَوَد نَزدِیک آتش شَوق تَیز تَر گَرْدَد

(فارسی معقولہ بطور کہاوت اردو میں مستعمل) وصل کا وعدہ جتنا نزدیک آتا جاتا ہے شوق کی آگ اتنی ہی تیز ہوتی جاتی ہے، (یہ شعر عبدالصمد ہمدانی نے اس وقت کہا تھا جب کچھ اسلامی فرقوں نے سن 1801 اور 1806 عیسوی میں کربلا پر حملہ کیا تھا)

قَطْرَہ قَطْرَہ جَمْع گَرْدد آنکہ دَرْیا می شَوَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قطرہ قطرہ جمع ہو کر دیا ہو جاتا ہے یعنی تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ہَر کِہ شَک آرَد کافِر گَردَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) (قول کی تصدیق کے لیے کہتے ہیں) جو شک کرے کافر ہو جائے ۔

مَرد چُوں پِیر شَوَد ، حِرص جَواں می گَردَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بڑھاپے میں حرص زیادہ ہوتی ہے

ہَر چَند جامَہ تَنگ اَسْت جُزوِ بَدَن نَہ گَردَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) کپڑا کتنا ہی تنگ ہو مگر جزوِ بدن نہیں ہوتا ؛ غیروں سے کیسی ہی ملاقات ہو وہ اپنوں کے برابر نہیں ہو جاتے ، غیر جنس ہم جنس کے برابر نہیں ہو سکتا ، اپنے اپنے ہیں اور غیر غیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (guarded)

نام

ای-میل

تبصرہ

guarded

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone