تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"grouse" کے متعقلہ نتائج
grouse کے لیے اردو الفاظ
grouse کے اردو معانی
اسم
- ایک قسم کا جنگلی مرغ
- گراوٴس
- قطات
- باقرقرہ
- بھَٹ تیتر
- زمین کُریدنے والے بہت سے شِکاری پَرِندوں کا عام نام جو سُرخی مائل ہوتے ہیں
فعل
- بَڑبڑانا
- شِکایت کَرنا
- گِلہ کَرنا
grouse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक किस्म का जंगली मुर्ग़
- गुरावस
- कितात
- बाक़िर क़ुर्रा
- भट्ट तीतर
- ज़मीन कुरीदने वाले बहुत से शिकारी परिन्दों का आम नाम जो सुरख़ी माइल होते हैं
क्रिया
- बड़बड़ाना
- शकाएत करना
- गला करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
willow grouse
ایک طرح کا بھٹ تیتر یا باقرقرہ جو یورپ اور شمالی امریکا میں عام ہے،Lagopus lagopus ،نسل بڑھانے کے موسم میں بال و پر کتھئی اور جاڑوں میں سفید۔.
sage grouse
شمالی امریکا کے مغربی علاقے کا نسبتہً بڑا بھٹ تیتر جس کا نر جفتی سے پہلے مظاہرے کے لیے مشہور ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (grouse)
grouse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔