تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"grate" کے متعقلہ نتائج
grate کے لیے اردو الفاظ
grate کے اردو معانی
- آتِش دان
- بَھٹّی
- جالی
- جَنگْلَہ
- پنجرہ
- گراں گُزَرنا
- غُصّے میں آنا
- رَگَڑْنا
- کُڑْھنا
grate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आतिश-दान
- भट्टी
- जाली
- जंगला
- पिंजरा
- गिराँ गुज़रना
- ग़ुस्से में आना
- रगड़ना
- कुढ़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
godetia
جنس Godetia کا پودا جس میں گلابی یا ارغوانی پھول لگتے ہیں [سوستانی ماہر نباتیات C.H.Godet م: ۱۸۷۹ء کے نام پر].
گِرْتے کو تِنْکے کا سَہارا بَہُت ہے
مصیبت میں تھوڑی مدد بھی بہت ہے ، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی آفت میں پھنس کر نجات سے نا اُمید ہو اور اس حال میں اس کو تھوڑی سی قوت کسی کی حمایت سے پہنچے.
گَڑوتے کا پان
وہ پان جو ریت میں دفن کر کے پکا کرتے ، ہیں وہ پان جو ریت میں دبا کر سفید اور پختہ کیا جاتا ہے .
دو لَڑْتے ہَیں تو ایک گِرتا ہے
جب دو آدمیوں میں لڑائی ہوتی ہے اور ایک ہارتا ہے تو ہارنے والے کی تسلّی کے لیے بولتے ہیں .
جَہاں کا مُردَہ وَہِیں گَڑتا ہے
جہاں کا جھگڑا ہوتا ہے وہیں ختم ہوتا ہے، جہاں جھگڑا ہو وہاں کی رسوم کی مطابق فیصلہ ہوتا ہے
کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا
دوسرے کے کہنے سے کوئی نقصان والا فعل نہیں کرتا، ہر ایک اپنا نیک و بد خوب سمجھتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (grate)
grate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔