تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gowan" کے متعقلہ نتائج

gowan

اسکاچ گل بابونہ یا کوئی اور سفید یا زرد خود رو پھول۔.

گُوانیڑ

(کاشت کاری) گانْو کے اطراف کی کھاد والے قطعاتِ اراضی جو ترکاری کی کاشت کے لیے نہایت عمدہ ہوتے ہیں لیکن ان میں نگرانی کی بڑی ضرورت ہے .

گُوانیسی

کالے سانپ کی ایک قسم جس کے سر گردن تک گائے کے سُم کی طرح نقش ہوتے ہیں .

gown

چوغَہ

گاوْناں

رک : گانا ، گانا سنانا.

گاوَن

گانے والا، موسیقار

گَوَن

جانے کا عمل ، جانا ، کوچ ، چلنا (خصوصاً آوا گون کی ترکیب میں مستعمل) .

given

عَطا کَرْدَہ

گاواں

بہت سے گان٘و ، دیہات ، قریے.

غاوِین

غاوی (رک) کی جمع ، گمراہ لوگ۔

given name

کَرِسچَن نام

گاوَن کار

گانے والا ؛ موسیقار.

gowned

لہنگا

گَوَنا کَرنا

رخصت کرنا، وداع کرنا، دلہن کو وداع کرنا، دلہن کو رخصت کرنا، وداع کر کے لانا

گَوَنا کَرنے جانا

بیاہ کے دولھا کا دلہن کو گھر لانے کے واسطے بعد از بلوغ جانا

گَنوانا

ضائع کرنا، برباد کرنا

گَوَنا ہونا

گونا کرنا (رک) کا لازم ، وداع کی رسم کا ادا ہونا، دلہن کا سسرال جانا (رخصتی کے لیے) .

گَوانا

۔ (ھ) گانا کا متعدی المتعدی۔

گاوْنا

رک : گانا ، گانا سنانا.

گوناولی

دلھن جو سن بلوغت پہنچنے پر سسرال لائی جائے

give and take

لین دین

گُووْنا

چُھپانا، خُفیہ رکھنا، پوشیدہ کرنا

غَوانی

گاوَنہارا

گانے والا ، مطرب.

gownsman

دین داری یا قانون دانی کا پیشہ کرنے والا

giving

عَطا

گانوْنا

رک : ” گانا “ (۱) .

گَویْنْڈ

گان٘و کے آس پاس کی کھاد ملی ہوئی زمین جو زرخیز ہوتی ہے

گاوَنہار

گانے والا ، مطرب.

گاؤ نَر

بیل

گَویْنْڈا

گانو کا قرب و جوار ، مضافات ؛ گانو کے قریب کے کھیت ؛ مزرع ؛ باڑا ؛ قرب و جوار

گاؤں نُما

stuff gown

برط بیر سٹروں کا لبادہ جو وہ سر کاری پیرو کا ر بننے سے پہلے پہنتے ہیں۔.

geneva gown

جنیوا چوغہ

god given

قُدْرتَی

اَدْھ گیْواں

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں گیہوں اورچنا (یا جو) برابرملا کر بویا جائے

night gown

جامۂ شب

کنویں کا بیاہ گیت گاویں مسیت کا

بے موقع بات یا کام کرنا

gowan کے لیے اردو الفاظ

gowan

gowan کے اردو معانی

اسم

  • اسکاچ گل بابونہ یا کوئی اور سفید یا زرد خود رو پھول۔.

gowan के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • स्काच गुल बाबूना या कोई और सफ़ैद या ज़र्द ख़ुद रो फूल।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gowan)

نام

ای-میل

تبصرہ

gowan

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone