تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گووردھن" کے متعقلہ نتائج

کامْرانی

کامران ہونا، مقصد وری، کامیابی، دستیابی

کام دانی

بادلے کے تاروں سے کپڑے پر بیل بوٹے، بوٹی اور ترنج کی کڑھائی، وہ کپڑا جس پر سونے چاندی کے تاروں سے بیل بوٹے کاڑھے ہوں

کَمیرَنی

رک : کمیرن معنی نمبر ۲.

کُمُدْنی

۱. کنولوں کے پھولوں کا گُچّھا ، کنول کے پھول .

کَمُودَنی

کنول کی ایک قسم جو دن میں مُرجھا جاتا ہے

کَمِیدانی

کمیدان کا عہدہ یا کام .

کام دینا

(کسی کام میں) مدد پہنچانا، مفید مطلب ہونا، مؤثر ہونا، کام آنا، کارآمد ثابت ہونا

کَلِیدِ کامْرانی

باغِ کامْرانی

کامیابی کا باغ، خوش نصیبی، خوش قسمتی

غُلْغُلَۂ کامرانِی

فتحیابی کا شہرہ

اِعْتِبارِ کامْرانی

کامیابی کا بھروسہ، کامیابی کا اعتبار، کامیابی کا یقین

طَنْطَنَۂ عِشْرَت و کامْرانِی

عیش و عشرت کا شور، ناچ و گانا

کامدَنی والا

۔صفت۔ کامدانی بنانے کا پیشہ کرنے والا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گووردھن کے معانیدیکھیے

گووردھن

govardhanगोवर्धन

اصل: سنسکرت

وزن : 222

گووردھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوستان کے متھرا میں ایک پہاڑ کا نام جس کی دیو مالائی حیثیت ہے، گری راج
  • ہندوؤں میں مویشیوں کے ایک محافظ اور دیوتا کا نام، ایک تہوار جو دیوالی کے دوسرے دن منایا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of govardhan

Noun, Masculine

  • Govardhan-allusion
  • among the Hindus, the name of a protector of cattle and a deity, a festival celebrated on the second day of Deepawali

गोवर्धन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उत्तर प्रदेश के मथुरा जिले के अंतर्गत एक पर्वत जिसे कृष्ण ने इंद्र के कोप से ब्रज भूमि की रक्षा करने के लिए अपनी कनिष्ठा उँगली पर उठा लिया था; गिरिराज
  • हिंदूओं में चौपायों के एक रक्षक और देवता का नाम, एक त्यौहार जो दीपावली के दूसरे दिन मनाया है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گووردھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گووردھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone