تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوٹا" کے متعقلہ نتائج

لَچْکَہ

رک : لچکا ، چوڑا گوٹا

لَچْکا

جھٹکا، ہچکولا نیز موچ، چک

لَچکانا

لچکنا کا متعدی، جھکانا، نیز ہلانا، مٹکانا

لَچْکاؤ

لچکنے کی کیفیت یا عمل

لَچْکا دینا

لرزہ یا جھٹکا دینا ، جھٹکے سے لچک پیدا کرنا

لَچْکا کھانا

لچک کھانا ، لچک جانا نیز ہچکولے لینا

کین٘چُلی کا لَچْکا

ایک وضع کا لچکا کہ جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سان٘پ کی کین٘چلی کی مانند لمبا ہو جاتا ہے

کیچُلی کا لَچْکا

ایک قسم کا لچکا جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سانپ کی کیچلی کی طرح لمبا ہو جاتا ہے

کینچَل کا لَچْکا

ایک وضع کا لچکا جو کھین٘چنے سے لمبا ہو جاتا ہے ، مرغولے دار لچکا

اردو، انگلش اور ہندی میں گوٹا کے معانیدیکھیے

گوٹا

goTaaगोटा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چبینا یا مسالا کو خصوصاً عشرہ محرم میں ڈلی، الائچی، کھوپرے، دھنیا وغیرہ سے ترکیب دے کر بناتے اور پان کی جگہ کھاتے ہیں، بعض لوگ شوقیہ بھی استعمال کرتے ہیں
  • روڑے، کنک، سنگ ریزہ، ذرہ
  • سونے چاندی اور ریشم کے تاروں سے بنا ہوا فیتہ یا زری کی تیار کی ہوئی گوٹ یا کناری جو عموماً عورتوں کے لباس پر زینت اور خوش نمائی کے لیے ٹانکی جاتی ہے اس کا عرض آدھ انچ سے لے کر بالشت بھر بلکہ بعض اوقات اس سے بھی زیادہ ہوتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غوٹَہ

بے ہوشی ، مدہوشی .

شعر

Urdu meaning of goTaa

  • Roman
  • Urdu

  • chabenaa ya masaala ko Khusuusan ashra muharram me.n Dalii, ilaaychii, kho priy, dhanya vaGaira se tarkiib de kar banaate aur paan kii jagah khaate hain, baaaz log shaukiyaa bhii istimaal karte hai.n
  • ro.De, kanak, sang reza, zarraa
  • sone chaandii aur resham ke taaro.n se banaa hu.a fiita ya zarii kii taiyyaar kii hu.ii goT ya kinaarii jo umuuman aurto.n ke libaas par ziinat aur Khushanumaa.ii ke li.e Taankii jaatii hai is ka arz aadh inch se lekar baalishat bhar balki baaaz auqaat is se bhii zyaadaa hotaa hai

English meaning of goTaa

Noun, Masculine

  • lace, braid, edging, a narrow fillet of brocade for border, tinsel, gold or silver braid or lace
  • A preparation of coriander seeds, cocoanut, cardamom and coffee

गोटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इलायची, सुपारी और बादाम की गिरी का मिश्रण जो भोजन के बाद चबाया जाता है
  • सुनहले या रूपहले तारों से बना वह चमकीला फीता या पट्टी जिसे सुंदरता के लिए कपड़ों के किनारों पर टाँका या सिला जाता है
  • भुना हुआ धनिया अथवा उसके बीज
  • नारियल का गोला या गिरी
  • रोड़े, बजरी

گوٹا کے مترادفات

گوٹا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَچْکَہ

رک : لچکا ، چوڑا گوٹا

لَچْکا

جھٹکا، ہچکولا نیز موچ، چک

لَچکانا

لچکنا کا متعدی، جھکانا، نیز ہلانا، مٹکانا

لَچْکاؤ

لچکنے کی کیفیت یا عمل

لَچْکا دینا

لرزہ یا جھٹکا دینا ، جھٹکے سے لچک پیدا کرنا

لَچْکا کھانا

لچک کھانا ، لچک جانا نیز ہچکولے لینا

کین٘چُلی کا لَچْکا

ایک وضع کا لچکا کہ جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سان٘پ کی کین٘چلی کی مانند لمبا ہو جاتا ہے

کیچُلی کا لَچْکا

ایک قسم کا لچکا جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سانپ کی کیچلی کی طرح لمبا ہو جاتا ہے

کینچَل کا لَچْکا

ایک وضع کا لچکا جو کھین٘چنے سے لمبا ہو جاتا ہے ، مرغولے دار لچکا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone