تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوٹا کِناری" کے متعقلہ نتائج

ایک تاری پَیْمَک

وہ پیمک جس کے تانے کے درمیان ایک تار بادلے کا خوشنمائی اور چمک کے لیے ڈال دیا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گوٹا کِناری کے معانیدیکھیے

گوٹا کِناری

goTaa-kinaariiगोटा-किनारी

وزن : 22122

موضوعات: ملبوسات

  • Roman
  • Urdu

گوٹا کِناری کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • گوٹا اور کناری جو چاندی سونے کے تاروں کی لیس جو ریشم کے بانے سے بنی جاتی ہے، لباس کی تزئین کا سامان
  • (کنایۃً) وہ لباس جس میں گوٹا کناری ٹکا ہو، مزّین لباس

Urdu meaning of goTaa-kinaarii

  • Roman
  • Urdu

  • goTaa aur kinaarii jo chaandii sone ke taaro.n kii lais jo resham ke baane se banii jaatii hai, libaas kii tazi.in ka saamaan
  • (kanaa.en) vo libaas jis me.n goTaa kinaarii Tika ho, muzayyan libaas

English meaning of goTaa-kinaarii

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • edging of gold or silver lace
  • (Figurative) decorated dress

गोटा-किनारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोटा और किनारी जो चाँदी-सोने के तारों का तस्मा जो रेशम के बाने से बुनी जाता है, परिधान की सजावट सामग्री
  • (सांकेतिक) वह परिधान जिसमें गोटा-किनारी लगा हुआ हो, सुसज्जित परिधान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ایک تاری پَیْمَک

وہ پیمک جس کے تانے کے درمیان ایک تار بادلے کا خوشنمائی اور چمک کے لیے ڈال دیا گیا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوٹا کِناری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوٹا کِناری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone