تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غوطَہ زَن" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں غوطَہ زَن کے معانیدیکھیے

غوطَہ زَن

Gota-zanग़ोता-ज़न

وزن : 222

غوطَہ زَن کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • غوطہ خور، غواض، غوطہ مارنے والا
  • جل کوا

شعر

English meaning of Gota-zan

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • a diver, whatever dips or is dipped
  • cormorants

ग़ोता-ज़न के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • ग़ोता मारने वाला, डुबकी लगाने वाला
  • जल-कौआ, जलकाक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غوطَہ زَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

غوطَہ زَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone