تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غوت" کے متعقلہ نتائج

گوٹ

مجمع، جمگھٹا، گروہ، منڈلی

گوت

(ہنود) کسی ذات کی ذیلی تقسیم، خاندان، نسب، نسل

غوت

رجوع کیجیے: غوطہ

غوط

ڈبکی ، زیرِ آب جانے کا عمل ، سکوت کا علم ، بے ہوشی ، استغراق کی حالت .

گوٹا

چبینا یا مسالا کو خصوصاً عشرہ محرم میں ڈلی، الائچی، کھوپرے، دھنیا وغیرہ سے ترکیب دے کر بناتے اور پان کی جگہ کھاتے ہیں، بعض لوگ شوقیہ بھی استعمال کرتے ہیں

گوتا

غوطہ کی بگڑی ہوئی شکل

گوٹی

پتّھریا پلاسٹک وغیرہ کا چھوٹا گول ٹکڑا، جس سے مختلف کھیل (کیرم، لوڈو وغیرہ) کھیلتے ہیں

گوتی

ہم نسل، ایک ہی ذات یا قوم کا، رشتہ دار

غوطا

رک : غوطَہ.

غوطی

گاتھ (قدیم جرمن) قوم سے منسوب ، گاتھک

گوٹے

گوٹا کی جمع

غوطے

پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا، تیراک کا پانی کے اندر نیچے کی طرف چلا جانا، غشی، بے ہوشی، غفلت، سکوت کا عالم، استغراق کی حالت، محویت، فلک، اندیشہ، پریشانی

غوت غات

بدحواس ، ہکّا ہکّا ، حیرت زدہ

گوٹ اُڑنا

کسی دباؤ میں آنا ، مجبور ہونا ، کنی دینا ، گوٹ پھنسنا ، مار لینا ، باہر کرنا.

غوط دینا

اڑے ہوئے کنکوے کو اوپر سے نیچھے لانا .

گوت بھائی

ایک ہی گروہ یا جماعت سے تعلق رکھنے والا مرد ، یک جدی

گوٹ ہونا

(ٹھگی) کسی مسافر کا ٹھگوں کے دام فریب میں آنا

گوٹ بَنْدی

بوار کے زیریں حصے پر لکڑی یا رنگ وغیرہ کا حاشیہ

گوٹ گَنوار

دیہاتی ، اُجڈ ، جاہل.

گوٹ مارْنا

گوٹ پیٹنا، مُہرۂ نرد کو مارنا، مخالف کی گوٹ کو اس کے خانے سے ہٹا کر اپنی گوٹ بٹھانا

گوٹ پِیٹنا

چوسر ، لوڈو وغیرہ کے کھیل میں کسی گوٹ (مہرہ) کو خارج یا ساقط قرار دے دینا.

گوٹ پَھنسنا

کسی گوٹ (مہر) کا حریف کی زد میں آ جانا ، زد سے نکل نہ سکنا

غوط لَگانا

ڈبکی لگانا ؛ پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا ؛ کسی خیال میں ڈوبنا ، محو ہونا

غوط میں آنا

غش آنا ، بے ہوش ہو جانا .

غوط میں ہونا

بیہوش ہونا ، غفلت میں ہونا .

غوت میں ہونا

رک : غوطہ میں ہونا ، غور و خوض میں محو ہونا .

غوط پَرغوط آنا

غش پر غش آنا.

غوط میں جانا

غش آنا ، بے ہوش ہو جانا .

گوٹ لال ہونا

پچیسی یا لوڈو کی گوٹ کا سب خانوں میں پھر کر اُٹھ جانا

گوٹ مَر جانا

(چوسر) گوٹ کا پِٹ جانا

گوٹ پَھنسی ہونا

کسی سے کسی کی کوئی غرض اٹکی ہونا، کسی سے کسی کا کوئی کام پھنسا ہونا

گوٹیگا

گاؤں کا بڑا علمبردار

gotta

وضاحت: Gotta غیرمعیاری ہے اور عام طور پر بولنے اور لکھنے دونوں میں اس کے استعمال سے احتراز کرنا چاہیے۔.

گَونٹ

एक प्रकार का छोटा वृक्ष जिसकी लकड़ी बहुत कड़ी होती

گونٹ

رک : گوٹ، حاشیہ، سنجاف .

گونت

رک : گوت ، برادری ، ذات ، خاندان .

گوتْرا

گوتر

گوٹ مار کے بَیٹْھنا

پالتی مار کر بیٹھنا

گوٹ مار کَر بَیٹْھنا

پالتی مار کر بیٹھنا

گوٹیکا

کسی گانو کا منتظم اعلیٰ ، بڑا لمبردار

gotten

امریکا کا ماضیہ۔.

غوطَہ گاہ

غوطہ لگانے کا مقام

غوٹَہ

بے ہوشی ، مدہوشی .

غوطَہ

پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا

گوٹْھلی

رک : گُٹھلی.

گوٹارا

(کاشت کاری) گان٘و کے ارد گرد کی زرخیز زمین

گوٹیٹھا

اُپلا ؛ گوئٹھا.

غوطَہ باز

ڈبکی لگانے والا، غوطہ خور

گوٹا باف

(گوٹا سازی) زری گوٹا بُننے والا کاری گر

گوٹار

مینا کی ایک قسم جو سب سے بڑی ہوتی ہے.

gothic

گاتھ قبیلے یا اس کی زبان سے متعلق ۔.

غوطَہ مار

غوطہ خور ، غوطہ لگانے والا.

غُوْطَہ زَنِی

غوطہ لگانا، ڈبکی مارنا (پیشہ ور کے لیے مستعمل)

گوتی بھائی

گوت بھائی ، برادری کا بھائی ، دینی بھائی

گوٹا بافی

(گوٹا سازی) گوٹا باف کا کام ، گوٹا سازی کی صنعت یا پیشہ

گوتر دیوتا

خاندان کا دیوتا

گوتْراجا

ایک ہی نسل کا فرد ، یک جدی ، رشتہ دار

گوٹے والا

گوٹا ، لچکا اور زری وغیرہ بنانے اور فروخت کرنے والا.

غوطَہ زَن

غوطہ خور، غواض، غوطہ مارنے والا

گوٹا والا

گوٹا بنانے والا یا بیچنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں غوت کے معانیدیکھیے

غوت

Gotग़ोत

وزن : 21

دیکھیے: غوطَہ

  • Roman
  • Urdu

غوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رجوع کیجیے: غوطہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غوط

ڈبکی ، زیرِ آب جانے کا عمل ، سکوت کا علم ، بے ہوشی ، استغراق کی حالت .

گوت

(ہنود) کسی ذات کی ذیلی تقسیم، خاندان، نسب، نسل

Urdu meaning of Got

  • Roman
  • Urdu

  • rujuu kiijii.eh Gota

English meaning of Got

Noun, Masculine

  • See: Gota

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

غوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone