تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُوشِ ہوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُوشِ ہوش کے معانیدیکھیے
گُوشِ ہوش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہوشیاری توجہ
شعر
باتیں تمام ان کی سنو گوش ہوش سے
اپنی طرف سے کچھ نہ کہو اور خوش رہو
کان سن ہونے لگے ہیں اپنے گوش ہوش سے
سرخ پریوں کی صدا دامن کشاں سنتے رہو
سحرؔ ان کی لنترانی سن کے گوش ہوش ثے
آرزوے عاشق دل گیر آدھی رہ گئی
English meaning of gosh-e-hosh
Noun, Masculine
- rationality and awareness
गोश-ए-होश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- होशियारी और सतर्कता से बात सुनना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُوشِ ہوش)
گُوشِ ہوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔