تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گوش بَرْ صَدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گوش بَرْ صَدا کے معانیدیکھیے
گوش بَرْ صَدا کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- آواز پر کان لگائے ہوئے، سننے کے لیے بیتاب رہنے والا، کسی بات کے سننے کا منتظر، کسی خبر کا امیدوار
شعر
ہوائیں گوش بر صدا ہیں کس کے باب میں خموش
نہیں دیے کی آیۂ مبین کے لیے نہیں
اب گوش بر صدا ہوئے ہم دوستو تو کیا
آواز دور کی تھی سماعت سفر گئی
English meaning of gosh-bar-sadaa
Adjective, Masculine, Singular
- ear on sound
गोश-बर-सदा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- आवाज़ की आहट पर कान लगाये हुए, उत्कर्ण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گوش بَرْ صَدا)
گوش بَرْ صَدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔