تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گوش بَرْ آواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گوش بَرْ آواز کے معانیدیکھیے
گوش بَرْ آواز کے اردو معانی
صفت
- آواز ہر کان لگائے ہوئے، سننے کے لیے بیتاب رہنے والا کسی بات کے سننے کا منتظر، کسی خبر کا امیدوار
شعر
بزم ساغرؔ ہے گوش بر آواز
کچھ تو فرماؤ! وقت نازک ہے
سارا عالم گوش بر آواز ہے
آج کن ہاتھوں میں دل کا ساز ہے
تو جہاں ہے زمزمہ پرداز ہے
دل جہاں ہے گوش بر آواز ہے
English meaning of gosh-bar-aavaaz
Adjective
- ear on sound
गोश-बर-आवाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आवाज़ की आहट पर कान लगाये हुए, उत्कर्ण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گوش بَرْ آواز)
گوش بَرْ آواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔