تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گورخَر" کے متعقلہ نتائج

گورخَر

جنگلی گدھا، جو گدھے سے بڑا اور گھوڑے سے چھوٹا ہوتا ہے رنگ خاکی اور گردن سے دُم تک ایک کالی دھاری ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گورخَر کے معانیدیکھیے

گورخَر

gorKHarगोरख़र

اصل: فارسی

وزن : 212

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گورخَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگلی گدھا، جو گدھے سے بڑا اور گھوڑے سے چھوٹا ہوتا ہے رنگ خاکی اور گردن سے دُم تک ایک کالی دھاری ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of gorKHar

  • Roman
  • Urdu

  • janglii gadhaa, jo gadhe se ba.Daa aur gho.De se chhoTaa hotaa hai rang Khaakii aur gardan se dam tak ek kaalii dhaarii hotii hai

English meaning of gorKHar

Noun, Masculine

गोरख़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगली गधा जो गधे से बड़ा और घोड़े से छोटा होता है रंग ख़ाकी और गर्दन से दुम तक एक काली धारी होती है, वन-गर्दभ

گورخَر سے متعلق دلچسپ معلومات

گورخر واؤ مجہول، بمعنی ’’ایک طرح کا جنگلی گدھا‘‘۔ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گورخَر

جنگلی گدھا، جو گدھے سے بڑا اور گھوڑے سے چھوٹا ہوتا ہے رنگ خاکی اور گردن سے دُم تک ایک کالی دھاری ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گورخَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گورخَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone