تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت" کے متعقلہ نتائج

چالی

بان٘س کی تیلیوں کا ٹھاٹھر.

چالی چُنائی

(معماری) سیدھی سادی معمولی مقررہ طریقے کی چنائی.

چالیس

تیس اور دس، چار دہائیاں (ہندسوں میں) ۴۰

چالیسواں

چالیس (رک) سے منسوب یا متعلق، جو ترتیب کے لحاظ سے انتالیس کے بعد ہو، جس پر چالیس کی گنتی پوری ہو

چالِیسْویں

چالیسواں کی تانیث، چالیس سے منسوب یا متعلق، جو ترتیب کے لحاظ سے اُنتالیس کے بعد ہو، جس پر چالیس کی گنتی پوری ہو

چالِیسا

چالیس دن کا عرصہ

چالِیسی

چالیس سے منسوب

چالِیک

گلی ڈنڈا

چالِیش

इठलाकर टहलने का भाव।

چالیس سیر

ایک من

چالیس سُتون

بہت سے ستون والا، (چالیس ستونوں کا) محل یا عمارت وغیرہ

چالِیس سیرا

من کی پوری تول کا، پورا من بھر

چالِیس سیری تول

من کی پوری تول ، پوری تول.

چالِیس سیری بات کَہتے ہیں

ان کی بات قابل وقعت ہوتی ہے، اچھی جچی تُلی بات کہتے ہیں

چالِیس تَلْواروں کی بادْشاہَت

تھوڑی ثروت میں اترا جانا.

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

چالیس برَس کا ریزا

نام صفات کے برعکس ہے

چالیس قَدَم ساتھ آنا

کچھ دور تک ساتھ جانا (عموماً جنازے ک ساتھ چالیس قدم جاتے ہیں)

چالِیس کا تار

(تارکشی) فی تولہ پندرہ سو گز لمبا کھینچا ہوا تار

چالِیس سیرا اُوت

پورا احمق ، نہایت بے وقوف.

کُھٹ چالی

کھوٹی چال ، عیّاری ، مکر و فریب ، دھوکے بازی.

کَٹ چالی

دہی ، دوغ .

چالِش گَر

جن٘گ کرنے یا لڑئی لڑنے والا ، مبارز ، دلاور ، حریف کار زرا.

چالِش کَری

(پٹا ، بان٘ک ، بنّوٹ وغیرہ) حریف پر وار کرنے یا اس کے وار کو روکنے کے لیے خاص چال سے جسم کو چراتے اور بچاتے ہوئے آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا ؛ چلت ، بولا ، قدم بازی ، پیترا.

چالِش گَری

رک چالش کری.

چالِیا

چال باز، دمبازی کرنے کا عادی، فریبی، دھوکے باز

بولا چالی

بات چیت، باہم گفتگو

چالِش

اچھی چال

گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت

موت کے وقت آدمی روح کو مخاطب کرتا ہے کہ اے محبوبہ ترے ساتھ عمر بیت گئی، اب تُو ساتھ چھوڑ رہی ہے تو یہ محبت کے خلاف ہے

پَنْچالی

پتلی، گڑیا

چَونچالی

تیزی، طراری، پھرتیلا پن، چنچل پن

اردو، انگلش اور ہندی میں گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت کے معانیدیکھیے

گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت

gorii tere sang me.n ga.ii 'umariyaa biit, ab chaalii sang chho.D ke ye na riit priitगोरी तेरे संग में गई 'उमरिया बीत, अब चाली संग छोड़ के ये न रीत प्रीत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت کے اردو معانی

  • موت کے وقت آدمی روح کو مخاطب کرتا ہے کہ اے محبوبہ ترے ساتھ عمر بیت گئی، اب تُو ساتھ چھوڑ رہی ہے تو یہ محبت کے خلاف ہے

Urdu meaning of gorii tere sang me.n ga.ii 'umariyaa biit, ab chaalii sang chho.D ke ye na riit priit

  • Roman
  • Urdu

  • maut ke vaqt aadamii ruuh ko muKhaatab kartaa hai ki e mahbuuba tire saath umr bait ga.ii, ab to saath chho.D rahii hai to ye muhabbat ke Khilaaf hai

गोरी तेरे संग में गई 'उमरिया बीत, अब चाली संग छोड़ के ये न रीत प्रीत के हिंदी अर्थ

  • मरते समय आदमी आत्मा से कहता है कि हे प्रेमिका तेरे साथ आयु बीत गई, अब तू साथ छोड़ रही है तो ये प्रेम के विरुद्ध है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چالی

بان٘س کی تیلیوں کا ٹھاٹھر.

چالی چُنائی

(معماری) سیدھی سادی معمولی مقررہ طریقے کی چنائی.

چالیس

تیس اور دس، چار دہائیاں (ہندسوں میں) ۴۰

چالیسواں

چالیس (رک) سے منسوب یا متعلق، جو ترتیب کے لحاظ سے انتالیس کے بعد ہو، جس پر چالیس کی گنتی پوری ہو

چالِیسْویں

چالیسواں کی تانیث، چالیس سے منسوب یا متعلق، جو ترتیب کے لحاظ سے اُنتالیس کے بعد ہو، جس پر چالیس کی گنتی پوری ہو

چالِیسا

چالیس دن کا عرصہ

چالِیسی

چالیس سے منسوب

چالِیک

گلی ڈنڈا

چالِیش

इठलाकर टहलने का भाव।

چالیس سیر

ایک من

چالیس سُتون

بہت سے ستون والا، (چالیس ستونوں کا) محل یا عمارت وغیرہ

چالِیس سیرا

من کی پوری تول کا، پورا من بھر

چالِیس سیری تول

من کی پوری تول ، پوری تول.

چالِیس سیری بات کَہتے ہیں

ان کی بات قابل وقعت ہوتی ہے، اچھی جچی تُلی بات کہتے ہیں

چالِیس تَلْواروں کی بادْشاہَت

تھوڑی ثروت میں اترا جانا.

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

چالیس برَس کا ریزا

نام صفات کے برعکس ہے

چالیس قَدَم ساتھ آنا

کچھ دور تک ساتھ جانا (عموماً جنازے ک ساتھ چالیس قدم جاتے ہیں)

چالِیس کا تار

(تارکشی) فی تولہ پندرہ سو گز لمبا کھینچا ہوا تار

چالِیس سیرا اُوت

پورا احمق ، نہایت بے وقوف.

کُھٹ چالی

کھوٹی چال ، عیّاری ، مکر و فریب ، دھوکے بازی.

کَٹ چالی

دہی ، دوغ .

چالِش گَر

جن٘گ کرنے یا لڑئی لڑنے والا ، مبارز ، دلاور ، حریف کار زرا.

چالِش کَری

(پٹا ، بان٘ک ، بنّوٹ وغیرہ) حریف پر وار کرنے یا اس کے وار کو روکنے کے لیے خاص چال سے جسم کو چراتے اور بچاتے ہوئے آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا ؛ چلت ، بولا ، قدم بازی ، پیترا.

چالِش گَری

رک چالش کری.

چالِیا

چال باز، دمبازی کرنے کا عادی، فریبی، دھوکے باز

بولا چالی

بات چیت، باہم گفتگو

چالِش

اچھی چال

گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت

موت کے وقت آدمی روح کو مخاطب کرتا ہے کہ اے محبوبہ ترے ساتھ عمر بیت گئی، اب تُو ساتھ چھوڑ رہی ہے تو یہ محبت کے خلاف ہے

پَنْچالی

پتلی، گڑیا

چَونچالی

تیزی، طراری، پھرتیلا پن، چنچل پن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوری تیرے سَنگ میں گَئی عُمَرِیا بِیت، اَب چالی سَنگ چھوڑ کے یہ نَہ رِیت پِرِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone