تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گورا پَن" کے متعقلہ نتائج

آبْنُوس

جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)

آبْنُوس کا کُنْدَہ

(لفظاً) آبنوس کا ٹکڑا، آبنوس کی لکڑی کا موٹا یا بھاری ٹکڑا

آبْنُوسی

آبنوس جیسا کالابھجنگ، سیاہ

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

چرخِ آبْنُوس

پہلا آسمان

اردو، انگلش اور ہندی میں گورا پَن کے معانیدیکھیے

گورا پَن

goraa-panगोरा-पन

اصل: ہندی

وزن : 222

گورا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوری رنگت، گورا ہونا، صباحت، سفیدی (جسم کی)

شعر

English meaning of goraa-pan

Noun, Masculine

  • fairness (of complexion)
  • whiteness (of colour) mixed with red
  • ruddiness

गोरा-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोराई
  • सुंदरता; सौंदर्य
  • गौरवर्ण।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گورا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گورا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone