تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گور گَڑھا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گور گَڑھا کَرنا کے معانیدیکھیے

گور گَڑھا کَرنا

gor ga.Dhaa karnaaगोर गढ़ा करना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گور گَڑھا کَرنا کے اردو معانی

  • مُردے کی تجہیز و تکفین کرنا ، نیست و نابود کرنا
  • کوسنا ، بُری بھلی باتیں کہنا .
  • ۔۱۔ مردے کی تجہیز تفکین کرنا۔ ۲۔(کنایۃً) نیست نابود کرنا۔

Urdu meaning of gor ga.Dhaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • murde kii tajhiiz-o-takfiin karnaa, niist-o-naabuud karnaa
  • kosnaa, burii bhalii baate.n kahnaa
  • ۔۱۔ marde kii tajhiiz tafkiin karnaa। २।(kanaa.en) nestanaabuud karnaa

English meaning of gor ga.Dhaa karnaa

  • to put to rest, kill off
  • bury a dead body, do one's last rites
  • cursing, damning

गोर गढ़ा करना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔ मर्दे की तजहीज़ तफ़कीन करना। २।(कनाएन) नेस्तनाबूद करना
  • ۱. मुरदे की तजहीज़-ओ-तकफ़ीन करना, नीस्त-ओ-नाबूद करना
  • ۲. कोसना, बुरी भली बातें कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گور گَڑھا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گور گَڑھا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone