تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوپال" کے متعقلہ نتائج

گُرْز

ایک ہتھیار کا نام جو اوپر سے گول موٹا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے اور دشمن کے سر پر مارنے میں کام آتا ہے، گدا

گُرْزَہ

گُرْزَک

(گھڑی سازی) لاٹ کے دان٘تے جن میں دوسرے پٹے کے دانتے پیوست ہوتے ہیں، اس طرح ایک چکّر کی حرکت سے گھڑی کے کُل چکّر حرکت میں آ جاتے ہیں

گُرْز مار

(گداگری) (لفظاً) گرز مارنے والا ، گرز سے ضرب لگانے والا ، (اصطلاحاً) فقیروں کا ایک گروہ ، ان فقیروں کے پاس گرز ہوتا ہے اور جب کوئی ان کو بھیک نہیں دیتا تو وہ گرز سے اپنے آپ کو زخمی کرلیتے ہیں .

گُرْز گِیر

گرز پکڑنے والا ، گرز چلانے میں ماہر .

گُرْز دار

رک : گرز بردار .

گُرْز گِرا

گرز چلانے میں ماہر .

گُرْز نُما

گرز کی شکل والا یعنی نیچے سے پتلا اور اوپر سے موٹا اور گول .

گُرْز بازی

گرز مارنے کا فن یا عمل ؛ گرز سے مقابلہ .

گُرْز لَگانا

گرز مارنا

گُرْز بَرْدار

وہ سپاہی جن کا اصل ہتیھار گُرز ہوتا تھا جسے وہ کندھے پر رکھ کر چلتے تھے

گُرْزِ گاوْسَر

وہ گرز جس کے ایک سرے پر گائے کی شکل بنی ہو ، فریدوں بادشاہ کے گُرز کا نام ، گرز .

عَطْسَۂ گُرْز

گرز کے ہوا میں سے گزرنے کی آواز

کَلَّہ گُرْز

رک : کلۂ عمود .

اردو، انگلش اور ہندی میں گوپال کے معانیدیکھیے

گوپال

gopaalगोपाल

نیز - گُپال

وزن : 121

گوپال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چرواہا، گائے پالنے والا، گئو رکچھک، گوالا
  • گایوں کا پالنے والا، گوالا
  • کرشن جی کا لقب
  • کرشن جی کا لقب
  • لڑائی کے ایک ہتھیار کا نام، گرز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گوپال

چرواہا، گائے پالنے والا، گئو رکچھک، گوالا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gopaal

Noun, Masculine

  • cowherd, milkman
  • shepherd, herder
  • a kind of battle weapon
  • one of the names of lord Krishna
  • appellation of the Hindu deity Krishna

गोपाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गौ का पालक, गाय पालने वाला, गोरक्षक और स्वामी, अहीर, ग्वाला
  • कृष्ण का एक नाम
  • चरवाहा, गाय पालने वाला, गोरक्षक, ग्वाला
  • कृष्ण जी का उपाधि
  • लड़ाई के एक हथियार का नाम, गुर्ज़

گوپال کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوپال)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوپال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone