تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گولی ڈھالْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈھالْنا

دھات وغیرہ کو پِگھلا کر سان٘چے میں ڈالنا اور چیزیں بنانا، سان٘چے کے ذریعے سے بنانا

دھالْنا

کوئی سیال چیز طِرانا ، بہانا .

ڈَھلْنا

سانچے یا قالب کے ذریعے سے تیار ہونا

دَھلْنا

کانپنا ، لرزنا ، ڈرنا.

ڈُھلْنا

جھومنا ، ناز سے چلنا

دُھلْنا

کانپنا، لرزنا، ڈرنا

ڈھولْنا

ڈالنا ، سرتھوپنا ، اِلزام دھرنا.

ڈَھلانا

دھات وغیرہ کو سان٘چے میں ڈالنا

ڈھولانا

دھلکانا ، جُھکا دینا ، گِرا دینا.

ڈَھلانی

ڈھال دار، ڈھالو، ڈھلان والا

ڈُھلانا

متوجہ کرنا ، کسی طرف جُھکانا ، ٹیڑھا ہونا

دَھولانا

چپت مارنا ، دھپ لگانا .

دُھلانا

cause to be washed, get laundered

دَہَلْنا

رُعب کھانا، ڈرنا

ڈھولْنی

بچّوں کا جُھولا ، پالنا.

دَہْلانا

خوف زدہ کرنا ، ڈرانا.

دَھولے آنا

سفید بال نکلنے شروع ہونا .

ڈِھیل لانا

تاخیر کرنا ، دیر لگانا.

واقِعَہ ڈھالنا

کوئی واقعہ گھڑنا ، کوئی جھوٹ بات کہنا ، خلاف ِواقعہ کوئی بات بیان کرنا

چَنوَر ڈھالنا

مکھیاں اڑانا

شَمْع ڈھالْنا

پگھلی ہوئی چربی یا پگھلا ہوا موم قالب میں ڈال کر ترکیب معینہ کے ساتھ سرد کر لینا کہ شمع کی صورت ہو جائے

فِقْرے ڈھالْنا

آوازے کسنا، طعنہ زنی کرنا ، چُبھتی ہوئی بات کہنا.

شَراب ڈھالْنا

شراب خواری یا مے نوشی کرنا .

مَضْمُون ڈھالْنا

رک : مضمون باندھنا ۔

لُغَت ڈھالْنا

لفظ بنانا ، لفظ گھڑنا ؛ مشکل لفظ استعمال کرنا.

باتیں ڈھالْنا

اشارے اشارے میں فقرہ جڑنا ، کسی کا نام لیے بغیر طنز کرنا ، ایک پر اشارہ کر کے دوسرے پر طعنہ زنی کرنا .

توپ ڈھالنا

توپ کو سانچے میں تیار کرنا

مَے ڈھالنا

شراب کا دور چلانا ، شراب پلانا ؛ شراب کا بوتل سے نکالنا ۔

سانچے میں ڈھالنا

to cast in a mould

بات ڈھالْنا

ایک کی غلطی دوسرے کے سر مڑھ دینا ، ایک کی بات کو دوسرے کے ذمے ڈال دینا ، الزام رکھنا .

جام ڈھالْنا

پیالہ میں شراب ڈالنا .

مال ڈھالْنا

مال سستا بیچ ڈالنا.

گولی ڈھالْنا

سان٘چے میں گولی کا بنانا

سِکَّہ ڈھالْنا

سکّہ بنانا .

شِیشے میں ڈھالْنا

ہمنوا بنا لینا ، مطیع کرنا.

مِزاج میں ڈھالنا

مزاج کے موافق کرنا، طبیعت کا حصہ بنانا

قالِب میں ڈھالْنا

سان٘چے میں ڈھالنا، کسی اور ہیئت یا روپ میں ڈھالنا

دِل کو ڈھالْنا

دل کو مائل کرنا ، طبیعیت کو آمادہ کرنا

کَوڑِیوں کے مولوں ڈھالْنا

سستا بیچنا، ارزاں بیچنا، ٹکے دھڑی لگا دینا

کَوڑِیوں کے مول ڈھالْنا

۔(کنایۃً) سستا بیچنا۔ارزاں بیچنا۔

بَدَن سانچے میں ڈھالْنا

اعضائے بدن کا نہایت موزوں اور تناسب سے تخلیق کرنا، حسین و خوبصورت بنانا

ڈَھب پر ڈَھالْنا

کسی شے کو اپنی پسند کے مُطابق بنانا ، اپنے طریقہ پر چلانا.

نَئے سانْچے میں ڈھالْنا

نیا رُوپ دینا ، نئی وضع دینا ؛ بہتر بنا دینا ۔

ڈھولْنا ہاتھوں پَر ہونا

(عور) قرآن شریف کی قسم کھانا.

نُور کے سانْچے میں ڈھالنا

۔ کمال حسین اور خوبصورت بنانا۔؎

بات اَور پَر ڈھالْنا

اپنا قصور دوسرے کے سر تھوپنا

مال سَسْتے پَر ڈھالْنا

۔(کنایتہ) سستا بیچنا؎

بُوڑھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُوڑھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

بَدَن سانچے میں ڈَھلْنا

بدن سانچے میں ڈھالنا کا لازم

چُوتَڑ دُھلانا

بچے کو آب دست کرانا ، چھی دھلانا

بُوڑھے خَصَم کی جورُو گَلے کا ڈھولْنا

بڑھاپے میں شادی کرنے کا نتیجہ زن مریدی ہوتا ہے

دُوپَٹّا ڈَھلْنا

اوڑھنی کا اپنی جگہ سے نیچے کی طرف سرکنا ، دوپٹے کا سینہ یا سر سے ہٹ جانا، بے خبری ہونا.

چَنوَر ڈھولْنا

چنور سے مکھیاں اڑانا

شِعْر ڈَھلْنا

آورد سے پاک شعر، شعر موزوں ہونا یا تصنیف ہونا، شعر کا بے ساختگی کے ساتھ موزوں ہو جانا

چاندْنی ڈَھلْنا

چان٘دنی کا زوال پذیر ہونا، روشنی مدھم ہونے لگنا، چان٘د کا مغرب کی طرف چلا جانا

چَنوَر ڈُھلنا

چنْور ڈلانا (رک) کا لازم.

دو پَہَر ڈَھلْنا

زوال کا وقت ہونا ، دن ڈھلنا ، دوپہر کا وقت گُزرنا .

پاوں دُھلانا

(لفظاً) پاشوئی کرنا ، پیر صاف کرنا ، (مجازاً) خدمت کرنا.

پاؤں دُھلانا

۔پاشوئی کرنا۔ ؎

سُہانی سائی ڈَھلْنا

کنایہ ہے اس وقت سے جو قریب غروبِ آفتاب کے ہوتا ہے ، شام ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گولی ڈھالْنا کے معانیدیکھیے

گولی ڈھالْنا

golii Dhaalnaaगोली ढालना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گولی ڈھالْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سان٘چے میں گولی کا بنانا

Urdu meaning of golii Dhaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saanche me.n golii ka banaanaa

English meaning of golii Dhaalnaa

Compound Verb

  • making the bullet in the mold

गोली ढालना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सांचे में गोली का बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھالْنا

دھات وغیرہ کو پِگھلا کر سان٘چے میں ڈالنا اور چیزیں بنانا، سان٘چے کے ذریعے سے بنانا

دھالْنا

کوئی سیال چیز طِرانا ، بہانا .

ڈَھلْنا

سانچے یا قالب کے ذریعے سے تیار ہونا

دَھلْنا

کانپنا ، لرزنا ، ڈرنا.

ڈُھلْنا

جھومنا ، ناز سے چلنا

دُھلْنا

کانپنا، لرزنا، ڈرنا

ڈھولْنا

ڈالنا ، سرتھوپنا ، اِلزام دھرنا.

ڈَھلانا

دھات وغیرہ کو سان٘چے میں ڈالنا

ڈھولانا

دھلکانا ، جُھکا دینا ، گِرا دینا.

ڈَھلانی

ڈھال دار، ڈھالو، ڈھلان والا

ڈُھلانا

متوجہ کرنا ، کسی طرف جُھکانا ، ٹیڑھا ہونا

دَھولانا

چپت مارنا ، دھپ لگانا .

دُھلانا

cause to be washed, get laundered

دَہَلْنا

رُعب کھانا، ڈرنا

ڈھولْنی

بچّوں کا جُھولا ، پالنا.

دَہْلانا

خوف زدہ کرنا ، ڈرانا.

دَھولے آنا

سفید بال نکلنے شروع ہونا .

ڈِھیل لانا

تاخیر کرنا ، دیر لگانا.

واقِعَہ ڈھالنا

کوئی واقعہ گھڑنا ، کوئی جھوٹ بات کہنا ، خلاف ِواقعہ کوئی بات بیان کرنا

چَنوَر ڈھالنا

مکھیاں اڑانا

شَمْع ڈھالْنا

پگھلی ہوئی چربی یا پگھلا ہوا موم قالب میں ڈال کر ترکیب معینہ کے ساتھ سرد کر لینا کہ شمع کی صورت ہو جائے

فِقْرے ڈھالْنا

آوازے کسنا، طعنہ زنی کرنا ، چُبھتی ہوئی بات کہنا.

شَراب ڈھالْنا

شراب خواری یا مے نوشی کرنا .

مَضْمُون ڈھالْنا

رک : مضمون باندھنا ۔

لُغَت ڈھالْنا

لفظ بنانا ، لفظ گھڑنا ؛ مشکل لفظ استعمال کرنا.

باتیں ڈھالْنا

اشارے اشارے میں فقرہ جڑنا ، کسی کا نام لیے بغیر طنز کرنا ، ایک پر اشارہ کر کے دوسرے پر طعنہ زنی کرنا .

توپ ڈھالنا

توپ کو سانچے میں تیار کرنا

مَے ڈھالنا

شراب کا دور چلانا ، شراب پلانا ؛ شراب کا بوتل سے نکالنا ۔

سانچے میں ڈھالنا

to cast in a mould

بات ڈھالْنا

ایک کی غلطی دوسرے کے سر مڑھ دینا ، ایک کی بات کو دوسرے کے ذمے ڈال دینا ، الزام رکھنا .

جام ڈھالْنا

پیالہ میں شراب ڈالنا .

مال ڈھالْنا

مال سستا بیچ ڈالنا.

گولی ڈھالْنا

سان٘چے میں گولی کا بنانا

سِکَّہ ڈھالْنا

سکّہ بنانا .

شِیشے میں ڈھالْنا

ہمنوا بنا لینا ، مطیع کرنا.

مِزاج میں ڈھالنا

مزاج کے موافق کرنا، طبیعت کا حصہ بنانا

قالِب میں ڈھالْنا

سان٘چے میں ڈھالنا، کسی اور ہیئت یا روپ میں ڈھالنا

دِل کو ڈھالْنا

دل کو مائل کرنا ، طبیعیت کو آمادہ کرنا

کَوڑِیوں کے مولوں ڈھالْنا

سستا بیچنا، ارزاں بیچنا، ٹکے دھڑی لگا دینا

کَوڑِیوں کے مول ڈھالْنا

۔(کنایۃً) سستا بیچنا۔ارزاں بیچنا۔

بَدَن سانچے میں ڈھالْنا

اعضائے بدن کا نہایت موزوں اور تناسب سے تخلیق کرنا، حسین و خوبصورت بنانا

ڈَھب پر ڈَھالْنا

کسی شے کو اپنی پسند کے مُطابق بنانا ، اپنے طریقہ پر چلانا.

نَئے سانْچے میں ڈھالْنا

نیا رُوپ دینا ، نئی وضع دینا ؛ بہتر بنا دینا ۔

ڈھولْنا ہاتھوں پَر ہونا

(عور) قرآن شریف کی قسم کھانا.

نُور کے سانْچے میں ڈھالنا

۔ کمال حسین اور خوبصورت بنانا۔؎

بات اَور پَر ڈھالْنا

اپنا قصور دوسرے کے سر تھوپنا

مال سَسْتے پَر ڈھالْنا

۔(کنایتہ) سستا بیچنا؎

بُوڑھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُوڑھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

بَدَن سانچے میں ڈَھلْنا

بدن سانچے میں ڈھالنا کا لازم

چُوتَڑ دُھلانا

بچے کو آب دست کرانا ، چھی دھلانا

بُوڑھے خَصَم کی جورُو گَلے کا ڈھولْنا

بڑھاپے میں شادی کرنے کا نتیجہ زن مریدی ہوتا ہے

دُوپَٹّا ڈَھلْنا

اوڑھنی کا اپنی جگہ سے نیچے کی طرف سرکنا ، دوپٹے کا سینہ یا سر سے ہٹ جانا، بے خبری ہونا.

چَنوَر ڈھولْنا

چنور سے مکھیاں اڑانا

شِعْر ڈَھلْنا

آورد سے پاک شعر، شعر موزوں ہونا یا تصنیف ہونا، شعر کا بے ساختگی کے ساتھ موزوں ہو جانا

چاندْنی ڈَھلْنا

چان٘دنی کا زوال پذیر ہونا، روشنی مدھم ہونے لگنا، چان٘د کا مغرب کی طرف چلا جانا

چَنوَر ڈُھلنا

چنْور ڈلانا (رک) کا لازم.

دو پَہَر ڈَھلْنا

زوال کا وقت ہونا ، دن ڈھلنا ، دوپہر کا وقت گُزرنا .

پاوں دُھلانا

(لفظاً) پاشوئی کرنا ، پیر صاف کرنا ، (مجازاً) خدمت کرنا.

پاؤں دُھلانا

۔پاشوئی کرنا۔ ؎

سُہانی سائی ڈَھلْنا

کنایہ ہے اس وقت سے جو قریب غروبِ آفتاب کے ہوتا ہے ، شام ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گولی ڈھالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گولی ڈھالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone