تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گولْڈَن" کے متعقلہ نتائج

گولْڈَن

سنہرا ، سونے کا ، سنہری طلائی ؛ (کنایۃً) قیمتی ، عمدہ.

گولْڈَن چان٘س

سنہرا موقع ، مناسب ترین وقت ، بہت اچھا موقع.

گولْڈَن فُرُوٹ

سنہرے رنگ کا پھل ؛ (کنایۃً) نارنگی ، سنگترہ.

گولْڈَن نائِٹ

(لفظاً) سنہری رات ؛ شبِ زرّیں (اصطلاحاً) شادی کی پہلی رات ، شب زفاف.

گولْڈَن جُوبْلی

جشنِ زرّیں ، پچاس سالہ جشن ، طلائی جوبلی ، جشنِ پنجاہ سالہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گولْڈَن کے معانیدیکھیے

گولْڈَن

goldenगोल्डन

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

گولْڈَن کے اردو معانی

 

  • سنہرا ، سونے کا ، سنہری طلائی ؛ (کنایۃً) قیمتی ، عمدہ.

Urdu meaning of golden

  • Roman
  • Urdu

  • sunahraa, sone ka, sunahrii tilaa.ii ; (kanaa.en) qiimtii, umdaa

गोल्डन के हिंदी अर्थ

 

  • सुनहरा, सोने का, स्वर्णिम, (संकेतात्मक) बहुमूल्य, मुल्यवान, क़ीमती, उत्तम, उत्कृष्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گولْڈَن

سنہرا ، سونے کا ، سنہری طلائی ؛ (کنایۃً) قیمتی ، عمدہ.

گولْڈَن چان٘س

سنہرا موقع ، مناسب ترین وقت ، بہت اچھا موقع.

گولْڈَن فُرُوٹ

سنہرے رنگ کا پھل ؛ (کنایۃً) نارنگی ، سنگترہ.

گولْڈَن نائِٹ

(لفظاً) سنہری رات ؛ شبِ زرّیں (اصطلاحاً) شادی کی پہلی رات ، شب زفاف.

گولْڈَن جُوبْلی

جشنِ زرّیں ، پچاس سالہ جشن ، طلائی جوبلی ، جشنِ پنجاہ سالہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گولْڈَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گولْڈَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone