تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گولا بارود کہیں جائے، طلب سے کام" کے متعقلہ نتائج

ذَرْق

پرندے کا براز

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زرْق بَرْق کَرْنا

آراستہ و پیراستہ کرنا، زیب و زینت دینا، چمکانا، اجالا کرنا

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

جَرْکی

میٹھے پانی کی مچھلی کا نام.

جَرْکَٹی

एक शिकारी चिड़िया

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

اردو، انگلش اور ہندی میں گولا بارود کہیں جائے، طلب سے کام کے معانیدیکھیے

گولا بارود کہیں جائے، طلب سے کام

golaa baaruud kahii.n jaa.e, talab se kaamगोला बारूद कहीं जाए, तलब से काम

نیز : گولا بارود کہیں جائے، دھماکے سے کام

ضرب المثل

Roman

گولا بارود کہیں جائے، طلب سے کام کے اردو معانی

  • کسی کا کام بگڑے یا بنے انھیں اپنے فائدے سے غرض ہے
  • خود غرض کو کسی کے نفع یا نقصان کی پروا نہیں ہوتی وہ اپنا فائدہ مدِّ نظر رکھتا ہے
  • سست یا ناشکرا نوکر کے لئے بھی مستعمل ہے

Urdu meaning of golaa baaruud kahii.n jaa.e, talab se kaam

Roman

  • kisii ka kaam big.De ya bane unhe.n apne faayde se Garaz hai
  • KhudaGraz ko kisii ke nafaa ya nuqsaan kii parva nahii.n hotii vo apnaa faaydaa mad-e-nazar rakhtaa hai
  • sust ya naashakra naukar ke li.e bhii mustaamal hai

गोला बारूद कहीं जाए, तलब से काम के हिंदी अर्थ

  • किसी का काम बिगड़े या बने उन्हें अपना लाभ देखना है
  • स्वार्थपरता को किसी के लाभ या हानि की चिंता नहीं होती, वह अपना लाभ ही देखता है
  • आलसी या कृतघ्न नौकर के लिए भी प्रयुक्त

    विशेष तलब के स्थान पर 'धमाका' शब्द का भी प्रयोग करते हैं। तलब- वेतन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَرْق

پرندے کا براز

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زرْق بَرْق کَرْنا

آراستہ و پیراستہ کرنا، زیب و زینت دینا، چمکانا، اجالا کرنا

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

جَرْکی

میٹھے پانی کی مچھلی کا نام.

جَرْکَٹی

एक शिकारी चिड़िया

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گولا بارود کہیں جائے، طلب سے کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

گولا بارود کہیں جائے، طلب سے کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone