تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گول کَرنا" کے متعقلہ نتائج

گول کَرنا

(کسی بات یا چیز کو) موقوف یا ملتوی کرنا، ٹال دینا، کسی بات کو ٹالنے کے لیے خاموش اختیار کر لینا

بات گول گول کَرنا

مگھم میں بات کرنا ، صاف صاف گفتگو نہ کرنا.

بات گول کَرنا

معاملے کو ٹال دینا.

ڈِبّا گول کَرنا

put an end to, go away

اردو، انگلش اور ہندی میں گول کَرنا کے معانیدیکھیے

گول کَرنا

gol karnaaगोल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گول کَرنا کے اردو معانی

  • (کسی بات یا چیز کو) موقوف یا ملتوی کرنا، ٹال دینا، کسی بات کو ٹالنے کے لیے خاموش اختیار کر لینا

    مثال اتنی اچھی بیوی سے شطرنج کے پیچھے لڑنا حماقت ہے کون لڑے، گول کرو۔ اس منزل کو ہمارے یہ حق کو اور جمہوریت پسند ادیب بالکل گول کر گئے ہیں۔

Urdu meaning of gol karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii baat ya chiiz ko) mauquuf ya multavii karnaa, Taal denaa, kisii baat ko Taalne ke li.e Khaamosh iKhatiyaar kar lenaa

English meaning of gol karnaa

  • postpone, avoid, dismiss (some issue or subject), become silent to evade some issue

गोल करना के हिंदी अर्थ

  • (किसी बात या वस्तू को) स्थगित करना या टाल देना, किसी बात को टालने के लिए चुप्पी साध लेना

    उदाहरण इतनी अच्छी बीवी से शतरंज के पीछे लड़ना हिमाक़त है कौन लड़े, गोल करो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گول کَرنا

(کسی بات یا چیز کو) موقوف یا ملتوی کرنا، ٹال دینا، کسی بات کو ٹالنے کے لیے خاموش اختیار کر لینا

بات گول گول کَرنا

مگھم میں بات کرنا ، صاف صاف گفتگو نہ کرنا.

بات گول کَرنا

معاملے کو ٹال دینا.

ڈِبّا گول کَرنا

put an end to, go away

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گول کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گول کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone