تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوگا پِیر" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں گوگا پِیر کے معانیدیکھیے

گوگا پِیر

gogaa-piirगोगा-पीर

وزن : 2221

موضوعات: تصوف

گوگا پِیر کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • چھوٹی ذات کے ہندوؤں اور خاکروبوں کے پیر کا نام جو محمود غزنوی کے عہد سے پہلے علاقہ بیکانیر میں پیدا ہوئے تھے، خاکروب اسے مقدس سمجھتے ہیں عزت سے گوگا پیر کہتے ہیں، ظاہر پیر

English meaning of gogaa-piir

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • name of a famous peer or saint of sweepers held in much veneration in Delhi and the upper Doʼab

गोगा-पीर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पीर या देवता जिसकी पूजा अधिकतर साधारण श्रेणी के हिंदू और मुसलमान राजपूताना, पंजाब आदि में करते हैं, भंगी इन्हें पवित्र समझते हैं और बहुत सम्मानित समझते हैं, सम्मनपुर्वक गोगा पीर कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوگا پِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوگا پِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone