تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"godhead" کے متعقلہ نتائج
godhead کے لیے اردو الفاظ
godhead کے اردو معانی
اسم
- (الف) خدائی، معبود یا دیوتا کا مرتبہ (ب) خداکی ذات۔.
- دیوتا۔.
- (the Godhead) خدائے واحد۔.
godhead के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) ख़ुदाई, माबूद या देवता का मर्तबा (ब) ख़ुदा की ज़ात।
- देवता।
- (the Godhead) ख़ुदाए वाहिद।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَدھیڑ
(گاڑی بانی) بیل کے گلے کا گدی کی طرح نرم بنا ہوا پٹّا جو بطور جوت اس کے گلے میں بان٘دھا جاتا ہے.
گُوڑاڑ
ایک پودا اور اس کی پھلی جو مویشیوں کو کھلاتے ہیں تاکہ دودھ زیادہ دیں کہا جاتا ہے کہ اس کے پتوں کے رس کو آنکھوں میں لگانے سے رتوند دفع ہوتی ہے
گَدْھڑے چَڑْوانا
ذلت و رُسوائی کی غرض سے گدھے پر چڑھانا ، مُنھ کالا کر کے شہرمیں پھروانا (جو ایک سزا تھی).
گَڑھا دار
جس گڑھا پڑ گیا ہو ، گڑھے والا تھیلس کے نچلے خلیات بہت قریب قریب ہوتے ہیں . . . جن کی دیواریں جالدار اور گڑھا درا (Pitted) دبازتیں کرتی ہیں .
گُڑّچ
ایک کڑوی بیل کانام جو اکثر نیم کے درخت یا پیاڑ پر ہوتی ہے اور بطور درا بخار کہنہ ، کھانسی ، یرقان وغیرہ کو نافع سمجھی جاتی ہے گِلو (لاط : Menispermum Glabrum) .
گُوڑ دھانی
گرم گرم بُھنے ہوئے چاولوں میں گڑ کا شیرہ ملا کر بنائے ہوئے لڈو بُھنے ہوئے گیہوں میں گڑ ملا کر بنائے ہوئے لڈو.
گَدھا دھوئے سے بَچْھرا نَہِیں ہوتا
کمینہ لباس سے شریف نہیں بن سکتا ہے ، زیبائش و آرائش سے بُری چیز اچھی نہیں ہو سکتی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (godhead)
godhead
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔