تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گود خالی ہونا" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گود خالی ہونا کے معانیدیکھیے

گود خالی ہونا

god KHaalii honaaगोद ख़ाली होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گود خالی ہونا کے اردو معانی

  • لاوارث ہونا ، مٹنا ، ختم ہونا ، نام لیوا باقی نہ رہنا.
  • کسی عورت کا بے اولاد ہونا یا ہو جانا ، (عموماً) شیرخوار بچّہ مرجانا ، اولاد کا فوت ہوجانا.

Urdu meaning of god KHaalii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • laavaaris honaa, miTnaa, Khatm honaa, naamlevaa baaqii na rahnaa
  • kisii aurat ka beaulaad honaa ya ho jaana, (umuuman) shiiraKhvaar bachcha mar jaana, aulaad ka faut hojaana

गोद ख़ाली होना के हिंदी अर्थ

  • ۱. किसी औरत का बेऔलाद होना या हो जाना, (उमूमन) शीरख़वार बच्चा मर जाना, औलाद का फ़ौत होजाना
  • ۲. लावारिस होना, मिटना, ख़त्म होना, नाम-लेवा बाक़ी ना रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گود خالی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گود خالی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone