تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gluon" کے متعقلہ نتائج
gluon کے لیے اردو الفاظ
gluon کے اردو معانی
اسم
- طبیعیات: ان ابتدائی ذرات میں سے کوئی جن کے بارے میں خیال ہے کہ کوارک quark کو مربوط رکھتے ہیں۔.
gluon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तबीअयात: इन इबतिदाई जर्रात में से कोई जिन के बारे में ख़्याल है कि कवारक quark को मरबूत रखते हैं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gluon
طبیعیات: ان ابتدائی ذرات میں سے کوئی جن کے بارے میں خیال ہے کہ کوارک quark کو مربوط رکھتے ہیں۔.
گَیلَن
سیّال یا رقیق اشیا ناپنے کا پیمانہ جو عموماً دو سیر دس چھٹانک یا چار گوارٹ کے مساوی ہوتا ہے، مائعات کا پیمانہ
galloon
پوشاک میں ٹانکی جانے والی سنہری ، روپہلی، ریشمی، سوتی یا نائلون وغیرہ کی گٹھی ہوئی بنائی کی پٹّی، کناری-.
گِیلان
بغداد کے قریب واقع ایک گان٘و اور دریا ، حجرت شیخ عبدالقادر گیلانی امامِ طریقت قادریہ اسی علاقے سے منسوب ہیں.
گالوں میں چاوَل بَھرے ہونا
طعن و طنز سے باتیں کرنا ، ڈین٘گ مارنا ، بولنے سے گریز کرنا ، مٹھار مٹھار کے باتیں کرنا.
گالوں میں چاوَل بَھرے ہَیں
۔(عو) کوئی شخص طعن وطنز سے تقریر کرتا یا ڈینگ کی لیتا ہے تو کہتے ہیں گالوں میں چاول بھرے ہیں۔؎
گُلِ ناشِگُفْتَہ
ادھ کھلا پھول ، شگوفہ ، غنچہ ؛ (کنایۃً) کنواری عورت ، بن بیاہی عورت ، باکرہ ، دوشیزہ .
گُلِ نا فَرْمان
بنفشہ کا ارغوانی پھول جو نہایت خوشبودار ہوتا ہے اور سردیوں کے موسم میں پایا جاتا ہے .
glenoid cavity
کسی ہڈی میں اتھلا گڑھا، کھانچا خصوصاً شانے اور کنپٹی کی ہڈی میں جس کے ساتھ کوئی دوسری ہڈی آکر جڑے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gluon)
gluon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔