تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرِفْت" کے متعقلہ نتائج

اِطاعَت

تعمیل حکم، فرماں برداری، محکومی، کسی کی سربراہی کا اقرار

اِطاعَت مَنْد

اِطاعَت کیش

رک : اطاعت شعار .

اِطاعَت گُزِیں

رک : اطاعت پذیر

اِطاعَت گُزار

فرماںبردار، مطیع

اِطاعَت پَذیر

حکم ماننے والا، تابعداری قبول کرنے والا

اِطاعَت نامَہ

اطاعت کرنے کا تحریری اقرار، خط غلامی.

اِطاعَت شِعار

حکم ماننے والا

اِطاعَتیں

تعمیل حکم، فرماں برداری

اِطاعَت شِعاری

اِطاعَت مانْنا

(کسی کی) حاکمیت تسلیم کرنا، محکوم بن جانا

اِطاعَت کَرنا

اِطاعَت و عِرْفاں

اِطاعَتِ نَفْسِ پَلِیْد

اَٹا اَٹ

اوپر تک یا سارے کا سارا (بھرا ہوا)، اچھی طرح (پُر)

عَطائے تُو بَہ لِقائے تُو

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) آپ کی چیز آپ ہی کو واپس کی جاتی ہے (جب کوئی چیز منھ بناکر ناگواری سے دیجاتی ہے تو اس کو واپس کرتے ہوئے طنزاً بھی کہتے ہیں).

عَطائے تَمْغا

بہادری یا کارگزاری خواہ اعلیٰ امتحان پاس کرنے کے صلے میں جو سکہ دیا جائے ؛ جاگیر مرحمت ہونا

واجِبُ الْاطاعَت

جس کی پیروی یا تعمیل ضروری ہو، لائق اطاعت

بے اِطاعَت

کورانَہ اِطاعَت

اندھی تابع داری ، تعمیلِ حکم ، اندھی بندگی .

جادَۂ اِطاعَت

تابعداری کا طریقہ ، اطاعت کا دستور .

تَوْہِیْنِ اِطاعَت

تعمیل حکم نہ کرنا، فرمانبرداری کی توہین کرنا، کسی کی سربراہی کا اقرارنہ کرنا، کسی کی عزت نہ کرنا

اَہْلِ اِطاعَت

رَقَبَۂ اِطاعَت میں آ جانا

پیروی اور تابعداری اختیار کرلینا، حاکمیت کو تسلیم کر لینا، تسلط میں آجانا.

جادَۂ اِطاعَت سے قَدَم باہَر رَکھنا

نافرمانبرداری کرنا، سرکشی کرنا

جِس کی تیغ اُس کی اِطاعَت بے دَریغ

جس میں حکومت کا زور ہو اس کا حکم ماننا ہی پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرِفْت کے معانیدیکھیے

گِرِفْت

giriftगिरिफ़्त

نیز - گِرَفْت

اصل: فارسی

موضوعات: کیمیا

گِرِفْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کو پکڑنے یا تھامنے کا عمل، پکڑ
  • پکڑنے کا انداز یا طریقہ
  • پکڑ (گناہ اور خطا کے لیے)، مواخذہ
  • اعتراض، حرف گیری، نکتہ چینی
  • (مجازاً) زبان کا لڑکھڑانا، لکنت
  • (مجازاً) ثقلِ سماعت، گرانیِ گوش، بہرا پن
  • روک ٹوک، دارو گیر، پکڑ دھکڑ
  • پابندی
  • قبضہ، قابو، دسترس
  • گود، آغوش، کولی
  • جکڑاؤ، اَتَّصال، پیوستگی
  • باز پُرس، سر زنش
  • پکڑنے کی جگہ، دستہ، قبضہ، موٹھ
  • تسلُّط، غلبہ
  • (کیمیا) ہائڈروجن کے ایک جوہر کی قوتِ ترکیبی، کسی جوہر کی قابلیتِ امتزاج

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of girift

गिरिफ़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोई चीज़ अच्छी तरह पकड़ने की क्रिया या भाव
  • (कीमिया) हाइड्रोजन के एक जौहर की क़ुव्वत-ए-तर केबी, किसी जौहर की काबिलियत-ए-इमतिज़ाज
  • (मजाज़न) ज़बान का लड़खड़ाना, लुकनत
  • (मजाज़न) सकल-ए-समाअत, गिराने-ए-गोश, बहरा पन
  • ۔(फ) असल में हर्फ़ दोम मफ़तूह है फ़ारसियों ने बक्सर दोम भी इस्तिमाल किया। मुवाख़िज़ा। एतराज़)मुअन्नस १। पकड़। क़लम की गिरिफ़त ठीक नहीं है २।दस्ता। मूठ। क़बज़ा ३। मुवाख़िज़ा। वो बात जो बतौर एतराज़ या सरज़निश कही जाये
  • एतराज़, हर्फ़गीरी, नुक्ता चीनी
  • क़बज़ा, क़ाबू, दस्तरस
  • किसी चीज़ को अच्छी तरह पकड़ना; पकड़; चंगुल
  • किसी चीज़ को पकड़ने या थामने का अमल, पकड़
  • गोद आग़ोश, कोली
  • जकड़ाओ, इत्तिसाल, पैवस्तगी
  • तसल्लुत, ग़लबा
  • पकड़ (गुनाह और ख़ता के लिए), मुवाख़िज़ा
  • पकड़, ग्रहण, हिसाब में त्रुटि की पकड़, अपराध की पकड़, आपत्ति, ए'तिराज़, अधिकार, क़ब्ज़ा, चंगुल, पंजा, हस्तक, दस्ता ।
  • पकड़ने का अंदाज़ या तरीक़ा
  • पकड़ने की जगह, दस्ता, क़बज़ा, मूठ
  • पाबंदी
  • बाज़पुर्स, सरज़निश
  • रोक टोक, दारू गीर, पकड़ धक्कड़
  • त्रुटि या भूल का पता लगाना; दोष
  • एतराज़
  • मूठ
  • दस्ता; पंजा
  • अधिकार; कब्ज़ा
  • हथियारों का वह अंग जहाँ से वे पकड़े जाते हैं
  • ख़ास ढंग या हथाकंडा जिससे अपराध, दोष, भूल आदि का पता लगाया जाता है।

گِرِفْت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرِفْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرِفْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone