تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرْدِ جُمْجُمَہ" کے متعقلہ نتائج

گِرْدِ جُمْجُمَہ

غشائے جمجمہ ، وہ جھلّی جس سے کھوپڑی کا بیرونی غلاف تشکیل پاتا ہے ، وہ باریک جھلّی جو سر کی ہڈی اور مغز کے درمیان ہے ، سمحاق .

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرْدِ جُمْجُمَہ کے معانیدیکھیے

گِرْدِ جُمْجُمَہ

gird-e-jumjumaगिर्द-ए-जुम्जुमा

  • Roman
  • Urdu

گِرْدِ جُمْجُمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غشائے جمجمہ ، وہ جھلّی جس سے کھوپڑی کا بیرونی غلاف تشکیل پاتا ہے ، وہ باریک جھلّی جو سر کی ہڈی اور مغز کے درمیان ہے ، سمحاق .

Urdu meaning of gird-e-jumjuma

  • Roman
  • Urdu

  • Gashaa.e jamajmaa, vo jhillii jis se khopa.Dii ka bairuunii Galaaf tashkiil paata hai, vo baariik jhillii jo sar kii haDDii aur maGaz ke daramyaan hai, samhaaq

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِرْدِ جُمْجُمَہ

غشائے جمجمہ ، وہ جھلّی جس سے کھوپڑی کا بیرونی غلاف تشکیل پاتا ہے ، وہ باریک جھلّی جو سر کی ہڈی اور مغز کے درمیان ہے ، سمحاق .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرْدِ جُمْجُمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرْدِ جُمْجُمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone