تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِرَہ گِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِرَہ گِیر کے معانیدیکھیے
گِرَہ گِیر کے اردو معانی
صفت
- بل کھائے ہوئے، مڑا ہوا، پیچیدہ، حلقہ دار
- زلف وابرو کی صفات میں مستعمل ہے
شعر
سب ہمارے لیے زنجیر لیے پھرتے ہیں
ہم سر زلف گرہ گیر لیے پھرتے ہیں
زندگی غم سے الجھتی ہی رہے گی ہمدم
وقت کی زلف گرہ گیر سلجھ جانے تک
English meaning of girah-giir
Adjective
- inclining to be knotty or curled, curly
गिरह-गीर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बल खाए हुए, घुंघराला, मुड़ा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِرَہ گِیر)
گِرَہ گِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔