تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گرہ گانٹھ میں" کے متعقلہ نتائج

گرہ گانٹھ میں

کسی کے پاس، کسی کے قبضے میں، کسی کے تصرّف میں

گانٹھ گِرَہ میں ہونا

نقدی پاس ہونا

گانٹھ گِرَہ میں کُچھ نَہِیں

(دہلی) بالکل مفلس ہے ، قلَّاش ہے.

گانٹھ میں نَہ گِرَہ میں جَونپُور کا بھاڑا

بے روپے پیسے میں حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی .

گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں گَٹّے والے ہوت

جیب خالی ہے مگر شیخی بگھارتے ہیں ، مفلسی میں شوقین مزاجی .

گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں، بانکے پُور کی سَیر

بے روپے پیسے حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی.

گانٹھ گِرَہ میں پَیسا نَہِیں، بانکے پُور کی سَیر

بے روپے پیسے حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گرہ گانٹھ میں کے معانیدیکھیے

گرہ گانٹھ میں

girah gaa.nTh me.nगिरह गाँठ में

مادہ: گِرہ

گرہ گانٹھ میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کسی کے پاس، کسی کے قبضے میں، کسی کے تصرّف میں

गिरह गाँठ में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किसी के पास, किसी के क़बज़े में, किसी के अधिकार में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گرہ گانٹھ میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گرہ گانٹھ میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words