تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِراں" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں گِراں کے معانیدیکھیے

گِراں

giraa.nगिराँ

اصل: فارسی

وزن : 12

گِراں کے اردو معانی

صفت

  • وزنی، بھاری، ثقیل
  • ارزاں کا نقیض، مہنگا، بیش قیمت، بیش بہا
  • ناگوار، تکلیف در، اجیرن، دوبھر (بیشتر پر کے ساتھ)
  • دشوار، مُشکل
  • کسی چیز کی کثرت، شدّت اور اہمیت ظاہر کرنے کے لیے

شعر

English meaning of giraa.n

Adjective

  • heavy
  • expensive, costly, precious, heavy, difficult
  • difficult
  • unpalatable, unpleasant

गिराँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • महंगा, अनमोल, भारी, कठिन
  • कीमती, बहुमूल्य, मूल्यवान
  • भारी, वज्नी, बहुमूल्य, क़ीमती, महँगा, तेज़ भाववाला
  • महँगा, जिसका मूल्य बहुत अधिक हो
  • भारी, वज़नी, वज़नदार
  • अरुचिकर, नापसंद, अप्रिय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِراں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِراں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone