تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِر پَڑے کی ہَر گَنگا" کے متعقلہ نتائج

گِر پَڑے کی ہَر گَنگا

جس کو تکلیف پہنچے وہی خدا کو یاد کرتا ہے، عاجزی ظاہر کرنے والے کے لیے بولا جاتا ہے

رَپَٹ پَڑے کی ہَر گَنگا

ایک کلمہ جو ہندو نہاتے وقت مکرَر یا سہ کرّر زبان پر لاتے ہیں

گِر پَڑے گی ہَر گَنْگا

۔مثل۔ ہندؤں میں کوئی گرپڑتا ہے تو ہر گنگا کہتا ہے۔ مجبور ہوکر عاجزی ظاہر کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

مِل گَئے کی ہَر گَن٘گا

اتفاقیہ ملاقات اور صاحب سلامت کے موقع پر مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں گِر پَڑے کی ہَر گَنگا کے معانیدیکھیے

گِر پَڑے کی ہَر گَنگا

gir pa.De kii har gangaaगिर पड़े की हर गंगा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گِر پَڑے کی ہَر گَنگا کے اردو معانی

  • جس کو تکلیف پہنچے وہی خدا کو یاد کرتا ہے، عاجزی ظاہر کرنے والے کے لیے بولا جاتا ہے
  • اتفاقیہ کسی سے کوئی کام بن جائے اور وہ کہے کہ میں نے جان بوجھ کر کیا ہے یعنی اتفاقیہ طور پر ہوئے کام کو اپنی نیکی میں شمار کرنا
  • شہرت ملتے ہی سمیٹ لینا

Urdu meaning of gir pa.De kii har gangaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ko takliif pahunche vahii Khudaa ko yaad kartaa hai, aajizii zaahir karne vaale ke li.e bolaa jaataa hai
  • ittifaaqiiyaa kisii se ko.ii kaam bin jaaye aur vo kahe ki mainne jaanbuujh kar kiya hai yaanii ittifaaqiiyaa taur par hu.e kaam ko apnii nekii me.n shumaar karnaa
  • shauhrat milte hii sameT lenaa

गिर पड़े की हर गंगा के हिंदी अर्थ

  • जिस को तकलीफ़ हो वो ख़ुदा को याद करता है, असहायता ज़ाहिर करने वाले के लिए बोला जाता है
  • जब अनायास किसी से कोई काम बन जाए और वह कहे कि मैंने जान बूझ कर किया है

    विशेष पाठा-रिपट पड़े की…

  • यश मिलते देख समेट लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِر پَڑے کی ہَر گَنگا

جس کو تکلیف پہنچے وہی خدا کو یاد کرتا ہے، عاجزی ظاہر کرنے والے کے لیے بولا جاتا ہے

رَپَٹ پَڑے کی ہَر گَنگا

ایک کلمہ جو ہندو نہاتے وقت مکرَر یا سہ کرّر زبان پر لاتے ہیں

گِر پَڑے گی ہَر گَنْگا

۔مثل۔ ہندؤں میں کوئی گرپڑتا ہے تو ہر گنگا کہتا ہے۔ مجبور ہوکر عاجزی ظاہر کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

مِل گَئے کی ہَر گَن٘گا

اتفاقیہ ملاقات اور صاحب سلامت کے موقع پر مستعمل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِر پَڑے کی ہَر گَنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِر پَڑے کی ہَر گَنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone