تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گلہری کو پیڑ پر ٹھکانا" کے متعقلہ نتائج

ٹِھکانا

گھر، منزل، مقام، (ٹھہرنے کی) جگہ

ٹِھکانا نَہ پانا

کہیں جائے قرار نہ ملنا، پناہ نہ پانا

ٹِھکانا نَہ رہنا

be in great quantity, be abundant (as happiness, etc.)

ٹِھکانا نَہِیں رَہْنا

حد باقی نہ رہنا ، بے حد و حساب ہونا.

ٹِھکانا کَرْنا

جگہ کرنا، ٹھہرنا، موقع تلاش کرنا، رہنے کا انتظام کرنا

ٹِھکانا لَگْنا

انتظام ہونا ، بندوبست ہونا ؛ ملازمت ہو جانا۔

ٹِھکانا مِلْنا

رہنے کی جگہ میسر ہونا

ٹِھکانا ٹَھور

رک : ٹھور ٹھکانا.

ٹِھکانا لَگانا

پتا لگانا، سراغ لگانا

ٹِھکانا کَمانا

بھن٘گی کا اپنے ذمہ کا گھر یا گھروں کے پاخانے صاف کرنا

ٹِھکانا ڈُھونْڈْنا

جگہ تلاش کرنا، گھر ڈھونڈنا، پتہ معلوم کرنا، رہنے کا مکان تجویز کرنا

کیا ٹِھکانا ہے

(شدّت، کثرت اور افراط کے اظہار کے لئے) کوئی حد نہیں، انتہا نہیں، نہ پوچھئے، کوئی بروسہ نہیں

کُچھ ٹِھکانا ہے

۔کثرت اور عظمت کے موقع پر بولتے ہیں۔ اس جھُوٹ کا کچھ ٹھکانا ہے۔

ٹھور ٹِھکانا نَہ ہونا

be homeless, be untraceable, have no fixed address

گِلَہْری کا ٹِھکانا پیڑ

ہر شخص کا ٹھکانا مقرر ہوتا ہے، ہر ایک اپنے سکون اور چین کی جگہ تلاش کرتا ہے، ہر ایک شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے.

طَبِیعَت کا ٹِھکانا نَہ ہونا

مزاج میں تلون ہونا

دُنِیا عارْضی ٹِھکانا ہے

دنیا بے ثبات ہے ، زندگی کو دوام حاصل نہیں.

کیا ٹِھکانا

۔ کثرت اور افراط کے لئے۔ کچھ حد نہیں انتہا نہیں۔ ؎

کَون ٹِھکانا

کوئی اعتبار یا بھروسا نہیں، کوئی بروسا نہیں، کیا ٹھکانا.

مَحفُوظ ٹِھکانا

safe heaven

ٹھیپی ٹِھکانا

(مجازاً) آثار ، پتہ ، نشان .

ٹھور ٹِھکانا

مسکن، رہنے کی جگہ، بود و باش کا مقام، جائے قرار

بے ٹِھکانا

ناقابلِ اعتبار، جس پر بھروسہ نہ ہوسکے، غیر مقرر، غیر معین، ڈانوانڈول

مُنہ دِکھانے کا ٹِھکانا نَہ رَہنا

انتہائی ندامت اور شرمندگی ہونا ۔

جَہاں کھانا وَہِیں سَب کا ٹِھکانا

جہاں فائدہ ہوتا ہے وہیں لوگ دوڑتے ہیں.

زَمِین میں ٹِھکانا نَہ آسْمان میں

بے خانماں ہے ، کہیں جگہ نہیں ۔

اَپنا ٹِھکانا کَرنا

اپنی گزر بسر رہنے سہنے کی تدبیر کرنا، اپنے لئے جگہ تلاش کرنا

روٹِیوں کا ٹِھکانا

روزی کا انتظام ، معاش کا وسیلہ.

پاؤں رَکْھنے کا ٹِھکانا

ٹھہرنے کا سہارا یا موقعہ

پاؤں رکھنے کا ٹِھکانہ

۔ٹھہرنے کا سہارا ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں گلہری کو پیڑ پر ٹھکانا کے معانیدیکھیے

گلہری کو پیڑ پر ٹھکانا

gilharii ko pe.D par Thikaanaaगिलहरी को पेड़ पर ठिकाना

ضرب المثل

Roman

گلہری کو پیڑ پر ٹھکانا کے اردو معانی

  • ہر شخص اپنے آرام کی جگہ پہنچتا ہے

Urdu meaning of gilharii ko pe.D par Thikaanaa

Roman

  • har shaKhs apne aaraam kii jagah pahunchtaa hai

गिलहरी को पेड़ पर ठिकाना के हिंदी अर्थ

  • हर वयक्ति अपने आराम की जगह पहुँचता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِھکانا

گھر، منزل، مقام، (ٹھہرنے کی) جگہ

ٹِھکانا نَہ پانا

کہیں جائے قرار نہ ملنا، پناہ نہ پانا

ٹِھکانا نَہ رہنا

be in great quantity, be abundant (as happiness, etc.)

ٹِھکانا نَہِیں رَہْنا

حد باقی نہ رہنا ، بے حد و حساب ہونا.

ٹِھکانا کَرْنا

جگہ کرنا، ٹھہرنا، موقع تلاش کرنا، رہنے کا انتظام کرنا

ٹِھکانا لَگْنا

انتظام ہونا ، بندوبست ہونا ؛ ملازمت ہو جانا۔

ٹِھکانا مِلْنا

رہنے کی جگہ میسر ہونا

ٹِھکانا ٹَھور

رک : ٹھور ٹھکانا.

ٹِھکانا لَگانا

پتا لگانا، سراغ لگانا

ٹِھکانا کَمانا

بھن٘گی کا اپنے ذمہ کا گھر یا گھروں کے پاخانے صاف کرنا

ٹِھکانا ڈُھونْڈْنا

جگہ تلاش کرنا، گھر ڈھونڈنا، پتہ معلوم کرنا، رہنے کا مکان تجویز کرنا

کیا ٹِھکانا ہے

(شدّت، کثرت اور افراط کے اظہار کے لئے) کوئی حد نہیں، انتہا نہیں، نہ پوچھئے، کوئی بروسہ نہیں

کُچھ ٹِھکانا ہے

۔کثرت اور عظمت کے موقع پر بولتے ہیں۔ اس جھُوٹ کا کچھ ٹھکانا ہے۔

ٹھور ٹِھکانا نَہ ہونا

be homeless, be untraceable, have no fixed address

گِلَہْری کا ٹِھکانا پیڑ

ہر شخص کا ٹھکانا مقرر ہوتا ہے، ہر ایک اپنے سکون اور چین کی جگہ تلاش کرتا ہے، ہر ایک شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے.

طَبِیعَت کا ٹِھکانا نَہ ہونا

مزاج میں تلون ہونا

دُنِیا عارْضی ٹِھکانا ہے

دنیا بے ثبات ہے ، زندگی کو دوام حاصل نہیں.

کیا ٹِھکانا

۔ کثرت اور افراط کے لئے۔ کچھ حد نہیں انتہا نہیں۔ ؎

کَون ٹِھکانا

کوئی اعتبار یا بھروسا نہیں، کوئی بروسا نہیں، کیا ٹھکانا.

مَحفُوظ ٹِھکانا

safe heaven

ٹھیپی ٹِھکانا

(مجازاً) آثار ، پتہ ، نشان .

ٹھور ٹِھکانا

مسکن، رہنے کی جگہ، بود و باش کا مقام، جائے قرار

بے ٹِھکانا

ناقابلِ اعتبار، جس پر بھروسہ نہ ہوسکے، غیر مقرر، غیر معین، ڈانوانڈول

مُنہ دِکھانے کا ٹِھکانا نَہ رَہنا

انتہائی ندامت اور شرمندگی ہونا ۔

جَہاں کھانا وَہِیں سَب کا ٹِھکانا

جہاں فائدہ ہوتا ہے وہیں لوگ دوڑتے ہیں.

زَمِین میں ٹِھکانا نَہ آسْمان میں

بے خانماں ہے ، کہیں جگہ نہیں ۔

اَپنا ٹِھکانا کَرنا

اپنی گزر بسر رہنے سہنے کی تدبیر کرنا، اپنے لئے جگہ تلاش کرنا

روٹِیوں کا ٹِھکانا

روزی کا انتظام ، معاش کا وسیلہ.

پاؤں رَکْھنے کا ٹِھکانا

ٹھہرنے کا سہارا یا موقعہ

پاؤں رکھنے کا ٹِھکانہ

۔ٹھہرنے کا سہارا ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گلہری کو پیڑ پر ٹھکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گلہری کو پیڑ پر ٹھکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone