تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلَہْری کا ٹِھکانا پیڑ" کے متعقلہ نتائج

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تَنگی ہونا

تنگی کرنا (رک) کا لازم.

تَنگی کَرْنا

(عقل ، حوصلے وغیرہ کے لیے) کوتاہی کرنا ، پستی دکھانا ، قاصر رہنا.

تَنگی پَڑْنا

کمی پڑنا ، قلّت ہونا.

تَنگی ڈالْنا

تن٘گی پڑنا (رک) کا تعدیہ.

تَنگی تُرْشی

۔(عو) کفایت شعاری۔ تکلیف کے ساتھ۔ عورتیں ’تنگا تُرشی‘‘ بھی کہتی ہیں۔ میں کس کس تنگی تُرشی سے نوچ کھسوٹ کر ہر مہینے پیچھے کچھ جمع کرتی ہوں اور آپ کے بھائی باتوں باتوں میں پوچھ کر اس کے اُڑانے کا سامان کردیتے ہیں۔

تَنگی اُٹھانا

مالی پریشانی اٹھانا ، کمی برداشت کرنا.

تَن٘گیٔ اَوقات

تن٘گدستی ، مالی پریشانی.

حَوصَلَہ تَنگی کَرْنا

رک : حوصلہ تن٘گ ہونا.

دِل تَنگی

غمگین ہونے کی حالت، ملال، پریشانی، اداسی

دَسْت تَنگی

غریبی ، تنگ حالی ، پستی ، ادنیٰ پن ، عسرت .

نَفَس کا تَنگی کَرنا

دم گھٹنا ، سانس لینے میں دشواری ہونا ؛ کمال تکلیف اور الجھن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلَہْری کا ٹِھکانا پیڑ کے معانیدیکھیے

گِلَہْری کا ٹِھکانا پیڑ

gilahrii kaa Thikaanaa pe.Dगिलहरी का ठिकाना पेड़

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گِلَہْری کا ٹِھکانا پیڑ کے اردو معانی

  • ہر شخص کا ٹھکانا مقرر ہوتا ہے، ہر ایک اپنے سکون اور چین کی جگہ تلاش کرتا ہے، ہر ایک شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے.

Urdu meaning of gilahrii kaa Thikaanaa pe.D

  • Roman
  • Urdu

  • har shaKhs ka Thikaana muqarrar hotaa hai, har ek apne sukuun aur chiin kii jagah talaash kartaa hai, har ek shaKhs apne aaraam kii jagah DhuunDhtaa hai

गिलहरी का ठिकाना पेड़ के हिंदी अर्थ

  • हर एक व्यक्ति का ठिकाना निर्धारित है, हर एक व्यक्ति शांति और चैन का स्थान ढूँढता है, हर एक व्यक्ति अपने आराम का स्थान ढूँढता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تَنگی ہونا

تنگی کرنا (رک) کا لازم.

تَنگی کَرْنا

(عقل ، حوصلے وغیرہ کے لیے) کوتاہی کرنا ، پستی دکھانا ، قاصر رہنا.

تَنگی پَڑْنا

کمی پڑنا ، قلّت ہونا.

تَنگی ڈالْنا

تن٘گی پڑنا (رک) کا تعدیہ.

تَنگی تُرْشی

۔(عو) کفایت شعاری۔ تکلیف کے ساتھ۔ عورتیں ’تنگا تُرشی‘‘ بھی کہتی ہیں۔ میں کس کس تنگی تُرشی سے نوچ کھسوٹ کر ہر مہینے پیچھے کچھ جمع کرتی ہوں اور آپ کے بھائی باتوں باتوں میں پوچھ کر اس کے اُڑانے کا سامان کردیتے ہیں۔

تَنگی اُٹھانا

مالی پریشانی اٹھانا ، کمی برداشت کرنا.

تَن٘گیٔ اَوقات

تن٘گدستی ، مالی پریشانی.

حَوصَلَہ تَنگی کَرْنا

رک : حوصلہ تن٘گ ہونا.

دِل تَنگی

غمگین ہونے کی حالت، ملال، پریشانی، اداسی

دَسْت تَنگی

غریبی ، تنگ حالی ، پستی ، ادنیٰ پن ، عسرت .

نَفَس کا تَنگی کَرنا

دم گھٹنا ، سانس لینے میں دشواری ہونا ؛ کمال تکلیف اور الجھن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلَہْری کا ٹِھکانا پیڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلَہْری کا ٹِھکانا پیڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone