تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِل خُراسانی" کے متعقلہ نتائج

خُراسانی

خُراسان سے منسوب یا متعلق، خُراسان کا

خُراسانی اَجْوائِن

باریک دانوں کی تیز بُو والی اجوائن، اس صِنف کے پودوں کے پُھول گُچّھوں کی شکل میں چھوٹی چھوٹی شاخوں کے سِروں پر لگتے ہیں

خُراسانی ٹَٹُّو

خُراسان کے گھوڑے جو چھوٹے قد اور مضبوط جِسم ہونے کی وجہ سے مشہور تھے

خَراشْنا

خراش ڈالنا ، کُھرچنا ، چھیلنا.

خَرْشَنَہ

کبوتر سےکُچھ برا ایک پرند جو اُڑنے کی حالت میں بِیٹ کرتا ہے اور جس وقت یہ پرندہ اُڑتا ہے تو اس کے نِیچے ایک دُوسرا پرند << کر کر >> بھی اُڑتا ہے اور منتظر رہتا ہے کہ اگر یہ بِیٹ کرے تو میں کھا لوں کیونکہ << کر کر >> کی غذا یہ ہے اور خرشنہ بجز وق پرواز کے پِیٹ نہیں کرنا اور << کر کر >> جانور بجز اسکی بِیٹ کے اور کُچھ نہیں کھاتا.

خَراش آنا

have a scratch, be scratched

خود ثَنا

اپنی تعریف کرنے والا، خود ستائی کرنے والا، شیخی خورہ

خَیر آشْنا

نیکی اور بھلائی سے واقف ، نیک ، بھلا مانس .

خود ثَنائی

اپنی تعریف آپ کرنے کا عمل .

خارِ صِینی

آٹھ دھاتوں میں سے ایک دھات جو گندھک اور پارے کی آمیزش و بستگی سے وجود میں آتی ہے اس کو جب توڑتے ہیں تو اس کی سطح قلمی یا دانہ دار دکھائی دیتی ہے. جست، رک : خار چین / خارچینی.

خود آشْنا

اپنے آپ کو سمجھ لینے والا.

اَجوائِنِ خُراسانی

میتھی کے بیج سے مشابہ ایک تخم جو سیاہ، سفید یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے (سیاہ ایک طرح کا زہر ہے اور سفید و سرخ دوا میں مستعمل)

راوَنْدِ خُراسانی

(طب) خُراسان کا راوند یا روند .

جَوزِ خُراسانی

اخروٹ

گِل خُراسانی

(طب) خُراسان سے منسوب ایک سفید، چکنی اور خوشبودار مٹی جو معدہ کو قوّت پہنْچاتی ہے، اس کو گِل نیشاپوری اور گِل اصفہانی بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گِل خُراسانی کے معانیدیکھیے

گِل خُراسانی

gil-e-KHuraasaaniiगिल-ए-ख़ुरासानी

وزن : 121222

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

گِل خُراسانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) خُراسان سے منسوب ایک سفید، چکنی اور خوشبودار مٹی جو معدہ کو قوّت پہنْچاتی ہے، اس کو گِل نیشاپوری اور گِل اصفہانی بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of gil-e-KHuraasaanii

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) Khuraasaan se mansuub ek safaid, chiknii aur Khushbuudaar miTTii jo maada ko qoXvat pahan॒chaatii hai, is ko gul niishaapuurii aur gul asafhaanii bhii kahte hai.n

गिल-ए-ख़ुरासानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चिकित्सा) खुरासान से संबंधित एक सफेद, चिकनी और सुगंधित मिट्टी जो पेट, मेदा को मज़बूत करती है, इसे गिले नेशापुरी और गिले इस्फ़हानी भी कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُراسانی

خُراسان سے منسوب یا متعلق، خُراسان کا

خُراسانی اَجْوائِن

باریک دانوں کی تیز بُو والی اجوائن، اس صِنف کے پودوں کے پُھول گُچّھوں کی شکل میں چھوٹی چھوٹی شاخوں کے سِروں پر لگتے ہیں

خُراسانی ٹَٹُّو

خُراسان کے گھوڑے جو چھوٹے قد اور مضبوط جِسم ہونے کی وجہ سے مشہور تھے

خَراشْنا

خراش ڈالنا ، کُھرچنا ، چھیلنا.

خَرْشَنَہ

کبوتر سےکُچھ برا ایک پرند جو اُڑنے کی حالت میں بِیٹ کرتا ہے اور جس وقت یہ پرندہ اُڑتا ہے تو اس کے نِیچے ایک دُوسرا پرند << کر کر >> بھی اُڑتا ہے اور منتظر رہتا ہے کہ اگر یہ بِیٹ کرے تو میں کھا لوں کیونکہ << کر کر >> کی غذا یہ ہے اور خرشنہ بجز وق پرواز کے پِیٹ نہیں کرنا اور << کر کر >> جانور بجز اسکی بِیٹ کے اور کُچھ نہیں کھاتا.

خَراش آنا

have a scratch, be scratched

خود ثَنا

اپنی تعریف کرنے والا، خود ستائی کرنے والا، شیخی خورہ

خَیر آشْنا

نیکی اور بھلائی سے واقف ، نیک ، بھلا مانس .

خود ثَنائی

اپنی تعریف آپ کرنے کا عمل .

خارِ صِینی

آٹھ دھاتوں میں سے ایک دھات جو گندھک اور پارے کی آمیزش و بستگی سے وجود میں آتی ہے اس کو جب توڑتے ہیں تو اس کی سطح قلمی یا دانہ دار دکھائی دیتی ہے. جست، رک : خار چین / خارچینی.

خود آشْنا

اپنے آپ کو سمجھ لینے والا.

اَجوائِنِ خُراسانی

میتھی کے بیج سے مشابہ ایک تخم جو سیاہ، سفید یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے (سیاہ ایک طرح کا زہر ہے اور سفید و سرخ دوا میں مستعمل)

راوَنْدِ خُراسانی

(طب) خُراسان کا راوند یا روند .

جَوزِ خُراسانی

اخروٹ

گِل خُراسانی

(طب) خُراسان سے منسوب ایک سفید، چکنی اور خوشبودار مٹی جو معدہ کو قوّت پہنْچاتی ہے، اس کو گِل نیشاپوری اور گِل اصفہانی بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِل خُراسانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِل خُراسانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone