تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِیدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِیدی کے معانیدیکھیے
گِیدی کے اردو معانی
صفت، مذکر
- مردی غیرت اور حمیت سے محروم، بے غیرت، بے حمیت
- (مجازاً) دیوث، احمق، بے وقوف، بھڑوا، ہیجڑا
شعر
رقیب سے ہے سروکار مجھ سے مطلب کیا
وہ خر دماغ ہیں ان کو ہے گیدی خر سے غرض
کشمیر سی جاگہ میں نا شکر نہ رہ زاہد
جنت میں تو اے گیدی مارے ہے یہ کیوں لاتیں
کعبے سی جگہ پہنچ پھر آیا
تو حاجی نہیں ہے گیدی خر ہے
English meaning of giidii
Adjective, Masculine
- cowardly, idiotic, stupid, shameless, timid
- shameless person, cuckold
- dolt
गीदी के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- (व्यक्ति) जिसमें शक्ति या साहस न हो, कायर, डरपोक
- गीव संबंधी
- कायर, बुज़दिल, डरपोक
- भीरु, डरपोक, निर्लज्ज, बेहया
- मूर्ख, बेवकूफ़; वह व्यक्ति जिसमें बुद्धि न हो या कम हो
- निर्लज्ज
- नपुंसक, शुक्रहीन, वीर्यरहित
گِیدی کے قافیہ الفاظ
گِیدی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِیدی)
گِیدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔