تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھوما" کے متعقلہ نتائج

گُھوما

(لفظاً) گھاس کا پولا، نیز بچوں کا ایک کھیل، جو گھاس والے میدان میں برسات کے موسم میں کھیلا جاتا ہے، کھیل اس طرح ہوتا ہے کہ پہلے سب لڑکے ایک میدان میں اکھٹے ہو کر کسی ایک لڑکے کو چور بنا لیتے ہیں، باقی سب لڑکے پنوار کا ایک ایک پولا بنا لیتے ہیں، ان پولوں کو گھوما کہتے ہیں، کھلاڑی موقع پا کر اپنے اپنے گھومے کھونٹی کے پاس سے اٹھا لے جانے کی کوشش کرتے ہیں، اگر گھومنے والا کسی کھلاڑی کو اپنی باری میں مار دے یا چھُولے، تو نئے چھوئے ہوئے کھلاڑی کو رسّی پکڑ کر گھوما کی حفاظت کرنی پڑتی ہے اور وہ چور بن جاتا ہے، لیکن اگر سب کھلاڑیوں نے ہوشیاری سے سب گھوما کھونٹی کے پاس سے اُٹھا لئے اور رکھوالا کسی کو نہ چھو سکا، تو اُس کو بدلنا پڑتا ہے اور بھاگ کر تھان کی طرف جانا پڑتا ہے، یہ تھان گھوما کی کھونٹی سے۴۰ ہاتھ کی دوری پر کوئی نشان بنا کر یا پیڑ وغیرہ کے سہارے مان لیتے ہیں، تب گھوما اُٹھ جانے پر رکھوالا رسی چھوڑ کر تھان کی طرف بھاگتا ہے، باقی لڑکے اپنا اپنا گھوما پھینک کر راستے بھر اسے مارتے ہیں اگر وہ اس وقت کسی کا گھوما اُٹھا کر چوم لے تو اس گھوما والے لڑکے پر ہار پڑ جاتی ہے

گُھومانا

۔(ھ۔ واو غیر ملفوظ) پھرانا۔ کسی کو حیران و سرگشتہکرنا۔ راہ گم کرانا۔ دیکھو گھمانا۔

گُھوما گھامی

گھومنا پھرنا ، چکّر لگانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھوما کے معانیدیکھیے

گُھوما

ghuumaaघूमा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گُھوما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) گھاس کا پولا، نیز بچوں کا ایک کھیل، جو گھاس والے میدان میں برسات کے موسم میں کھیلا جاتا ہے، کھیل اس طرح ہوتا ہے کہ پہلے سب لڑکے ایک میدان میں اکھٹے ہو کر کسی ایک لڑکے کو چور بنا لیتے ہیں، باقی سب لڑکے پنوار کا ایک ایک پولا بنا لیتے ہیں، ان پولوں کو گھوما کہتے ہیں، کھلاڑی موقع پا کر اپنے اپنے گھومے کھونٹی کے پاس سے اٹھا لے جانے کی کوشش کرتے ہیں، اگر گھومنے والا کسی کھلاڑی کو اپنی باری میں مار دے یا چھُولے، تو نئے چھوئے ہوئے کھلاڑی کو رسّی پکڑ کر گھوما کی حفاظت کرنی پڑتی ہے اور وہ چور بن جاتا ہے، لیکن اگر سب کھلاڑیوں نے ہوشیاری سے سب گھوما کھونٹی کے پاس سے اُٹھا لئے اور رکھوالا کسی کو نہ چھو سکا، تو اُس کو بدلنا پڑتا ہے اور بھاگ کر تھان کی طرف جانا پڑتا ہے، یہ تھان گھوما کی کھونٹی سے۴۰ ہاتھ کی دوری پر کوئی نشان بنا کر یا پیڑ وغیرہ کے سہارے مان لیتے ہیں، تب گھوما اُٹھ جانے پر رکھوالا رسی چھوڑ کر تھان کی طرف بھاگتا ہے، باقی لڑکے اپنا اپنا گھوما پھینک کر راستے بھر اسے مارتے ہیں اگر وہ اس وقت کسی کا گھوما اُٹھا کر چوم لے تو اس گھوما والے لڑکے پر ہار پڑ جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of ghuumaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) ghaas ka polaa, niiz bachcho.n ka ek khel, jo ghaas vaale maidaan me.n barsaat ke mausam me.n khelaa jaataa hai, khel is tarah hotaa hai ki pahle sab la.Dke ek maidaan me.n akhTe ho kar kisii ek la.Dke ko chor banaa lete hain, baaqii sab la.Dke panvaar ka ek ek polaa banaa lete hain, in puulo.n ko ghuumaa kahte hain, khilaa.Dii mauqaa pa kar apne apne ghuume khuunTii ke paas se uThaa le jaane kii koshish karte hain, agar ghuumne vaala kisii khilaa.Dii ko apnii baarii me.n maar de ya chhuu le, to ne chhuu.e hu.e khilaa.Dii ko rassii paka.D kar ghuumaa kii hifaazat karnii pa.Dtii hai aur vo chor bin jaataa hai, lekin agar sab khilaa.Diyo.n ne hoshyaarii se sab ghuumaa khuunTii ke paas se uThaa li.e aur rakhvaalaa kisii ko na chhuu sakaa, to is ko badalnaa pa.Dtaa hai aur bhaag kar thaan kii taraf jaana pa.Dtaa hai, ye thaan ghuumaa kii khuunTii se४० haath kii duurii par ko.ii nishaan banaa kar ya pe.D vaGaira ke sahaare maan lete hain, tab ghuumaa uTh jaane par rakhvaalaa rassii chho.Dkar thaan kii taraf bhaagtaa hai, baaqii la.Dke apnaa apnaa ghuumaa phenk kar raaste bhar use maarte hai.n agar vo us vaqt kisii ka ghuumaa uThaa kar chuum le to is ghuumaa vaale la.Dke par haar pa.D jaatii hai

English meaning of ghuumaa

Noun, Masculine

  • moved

گُھوما کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھوما

(لفظاً) گھاس کا پولا، نیز بچوں کا ایک کھیل، جو گھاس والے میدان میں برسات کے موسم میں کھیلا جاتا ہے، کھیل اس طرح ہوتا ہے کہ پہلے سب لڑکے ایک میدان میں اکھٹے ہو کر کسی ایک لڑکے کو چور بنا لیتے ہیں، باقی سب لڑکے پنوار کا ایک ایک پولا بنا لیتے ہیں، ان پولوں کو گھوما کہتے ہیں، کھلاڑی موقع پا کر اپنے اپنے گھومے کھونٹی کے پاس سے اٹھا لے جانے کی کوشش کرتے ہیں، اگر گھومنے والا کسی کھلاڑی کو اپنی باری میں مار دے یا چھُولے، تو نئے چھوئے ہوئے کھلاڑی کو رسّی پکڑ کر گھوما کی حفاظت کرنی پڑتی ہے اور وہ چور بن جاتا ہے، لیکن اگر سب کھلاڑیوں نے ہوشیاری سے سب گھوما کھونٹی کے پاس سے اُٹھا لئے اور رکھوالا کسی کو نہ چھو سکا، تو اُس کو بدلنا پڑتا ہے اور بھاگ کر تھان کی طرف جانا پڑتا ہے، یہ تھان گھوما کی کھونٹی سے۴۰ ہاتھ کی دوری پر کوئی نشان بنا کر یا پیڑ وغیرہ کے سہارے مان لیتے ہیں، تب گھوما اُٹھ جانے پر رکھوالا رسی چھوڑ کر تھان کی طرف بھاگتا ہے، باقی لڑکے اپنا اپنا گھوما پھینک کر راستے بھر اسے مارتے ہیں اگر وہ اس وقت کسی کا گھوما اُٹھا کر چوم لے تو اس گھوما والے لڑکے پر ہار پڑ جاتی ہے

گُھومانا

۔(ھ۔ واو غیر ملفوظ) پھرانا۔ کسی کو حیران و سرگشتہکرنا۔ راہ گم کرانا۔ دیکھو گھمانا۔

گُھوما گھامی

گھومنا پھرنا ، چکّر لگانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھوما)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھوما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone