تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھٹّی" کے متعقلہ نتائج

گُھٹّی

وہ دست آور رقیق دوا جو نوزائیدہ بچّے کا پیٹ صاف کرنے کے لیے جوش دے کر پِلائی جاتی ہے

گُھٹّی میں ہونا

بچپن سے کسی بات کا عادی ہونا، سرشت میں ہونا، جبلَّت میں ہونا، مزاج میں ہونا، کسی امر کا فطری ہونا

گُھٹّی میں داخِل ہونا

رک: گُھٹّی میں پڑنا.

گُھٹّی میں پَڑا ہونا

گُھٹّی میں پَڑے ہونا

رک: گُھٹّی میں پڑنا.

گُھٹّی چور

جس کی فطرت میں چوری کرنا ہو ، عادی چور ، طبعاّ چوری کی طرف مائل

گُھٹّی دینا

نوزائیدہ بچّے کو پیٹ صاف ہونے کی دوا پلانا.

گُھٹّی کَرنا

۔ موقع پر کمی کرنا۔ دغا دینا۔

گُھٹّی پِلانا

نوزائیدہ بچّے کو پیٹ صاف ہونے کی دوا پلانا.

گُھٹّی میں مِلْنا

رک : گھٹّی میں پڑنا ، سرشت میں داخل ہونا ، عادت پڑ جانا ، خمیر میں سرایت کرنا.

گُھٹّی میں پَڑْنا

خمیر یا فطرت میں ہونا ، سرشت میں پایا جانا.

گُھٹّی میں ڈالْنا

۔ گھٹی میں پڑنا کا متعدی۔ ؎

گُھٹّی میں رَچْنا

رک: گھٹّی میں پڑنا.

گُھٹّی میں پلانا

بطور گُھٹّی کے دینا، گھٹی کی جگہ پلانا، بچپن یا کم عمری سے کسی بات کا عادی بنانا

مُغلی گُھٹّی

ایک خاص قسم کی گھٹی جو مغلوں میں بچہ پیدا ہونے پر اس کا پیٹ صاف کرنے کے لیے دی جاتی تھی اور اس میں حسب ذیل چیزیں ہوتی تھی : بڑی اور چھوٹی ہڑ ، منقیٰ ، باؤبڑنگ ، باؤکھمبہ، عناب ، سونف ، گلاب کے پھول ، گلاب کا زیرہ ، کچور ، انار کلی ، مصری وغیرہ

جَنَم گُھٹّی

طبی نسخے کے مطابق وہ پہلی دوا جو نوزائیدہ بچے کودی جاتی ہے، گھٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھٹّی کے معانیدیکھیے

گُھٹّی

ghuTTiiघुट्टी

اصل: ہندی

وزن : 22

گُھٹّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ دست آور رقیق دوا جو نوزائیدہ بچّے کا پیٹ صاف کرنے کے لیے جوش دے کر پِلائی جاتی ہے
  • گھٹنا کا ماضی مونث، تراکیب میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ghuTTii

Noun, Feminine

  • ayurvedic medicine consisting of aloes, spices, and borax (given to new-born infants to clear out the meconium )

घुट्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नवजात या छोटे बच्चों का पेट साफ़ करने के लिए पिलाई जाने वाली आयुर्वेदिक पाचक दवा, जन्म-घुट्टी

گُھٹّی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone