تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھٹ گُھٹ کَر" کے متعقلہ نتائج

گُھٹ گُھٹ کَر

بہت زیادہ دب کر ، بہت زیادہ ضبط کرکے ، بہت خاموشی سے.

گُھٹ گُھٹ کَر رَہْنا

غم اور دُکھ کو خاموشی سے سہہ لینا.

گُھٹ گُھٹ کَر رَہ جانا

دل تنگ یا منقبض ہو ہو کر رہ جانا ، مجبوری سے چپ رہنا ، کچھ کہ نہ سکنا.

گُھٹ گُھٹ کَر رونا

آنسو اور چیخ کو دباتے ہوئے رونا ، چپکے چپکے رونا.

گُھٹ گُھٹ کَر مَرْنا

تنگی اور تکلیف برداشت کرکے جان دینا ، بے کسی اور کسمپرسی کی حالت میں مرنا.

گُھٹ کَر رَہ جانا

بھچ جانا ، دب جانا ، گھٹنا.

گُھٹ کَر

خاموشی اور ضبط کی کوفت اٹھا کر .

گُھٹ کَر بَیٹْھنا

تنہائی کی کوفت برداشت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھٹ گُھٹ کَر کے معانیدیکھیے

گُھٹ گُھٹ کَر

ghuT ghuT karघुट घुट कर

  • Roman
  • Urdu

گُھٹ گُھٹ کَر کے اردو معانی

  • بہت زیادہ دب کر ، بہت زیادہ ضبط کرکے ، بہت خاموشی سے.

Urdu meaning of ghuT ghuT kar

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa dab kar, bahut zyaadaa zabat karke, bahut Khaamoshii se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھٹ گُھٹ کَر

بہت زیادہ دب کر ، بہت زیادہ ضبط کرکے ، بہت خاموشی سے.

گُھٹ گُھٹ کَر رَہْنا

غم اور دُکھ کو خاموشی سے سہہ لینا.

گُھٹ گُھٹ کَر رَہ جانا

دل تنگ یا منقبض ہو ہو کر رہ جانا ، مجبوری سے چپ رہنا ، کچھ کہ نہ سکنا.

گُھٹ گُھٹ کَر رونا

آنسو اور چیخ کو دباتے ہوئے رونا ، چپکے چپکے رونا.

گُھٹ گُھٹ کَر مَرْنا

تنگی اور تکلیف برداشت کرکے جان دینا ، بے کسی اور کسمپرسی کی حالت میں مرنا.

گُھٹ کَر رَہ جانا

بھچ جانا ، دب جانا ، گھٹنا.

گُھٹ کَر

خاموشی اور ضبط کی کوفت اٹھا کر .

گُھٹ کَر بَیٹْھنا

تنہائی کی کوفت برداشت کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھٹ گُھٹ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھٹ گُھٹ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone