تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھس پَیٹِھیا" کے متعقلہ نتائج

گُھس پَیٹِھیا

دوسرے کے علاقے میں چھپ کر تخریبی کارروائی کرنے والا، باغی، گھس پیٹھ کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھس پَیٹِھیا کے معانیدیکھیے

گُھس پَیٹِھیا

ghus-paiThiyaaघुस-पैठिया

اصل: ہندی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

گُھس پَیٹِھیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوسرے کے علاقے میں چھپ کر تخریبی کارروائی کرنے والا، باغی، گھس پیٹھ کرنے والا

Urdu meaning of ghus-paiThiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • duusre ke ilaaqe me.n chhip kar taKhriibii kaarrvaa.ii karne vaala, baaGii, ghuspaiTh karne vaala

English meaning of ghus-paiThiyaa

Noun, Masculine

  • intruder, infiltrator, one who sits in

घुस-पैठिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घुसपैठ करने वाला, कहीं पर ज़बरदस्ती घुस जाने वाला, वह जो उत्पात, उपद्रव आदि के उद्देश्य से किसी दूसरे के क्षेत्र में लुक-छिपकर या बल पूर्वक प्रवेश करता हो

گُھس پَیٹِھیا سے متعلق دلچسپ معلومات

گھس پیٹھیا ہندی والوں نے یہ نا مناسب اور بھونڈا لفظ Infiltrator کا متبادل قرار دیا ہے۔ ہم اردو والے بھی ان کے پیرو ہو کر اس لفظ کو دھڑلے سے لکھتے ہیں۔ اردو میں ’’مداخل‘‘ جیسا سبک لفظ موجود ہے توپھر’’گھس پیٹھیا‘‘ کو کیوں گھس پیٹھ کرنے دی جائے؟ Infiltrate مداخل ہونا/کرنا Infiltrator مداخل بعض لوگ ’’درانداز‘‘، ’’درانداز کرنا‘‘، اور ’’درانداز ہونا/دراندازی کرنا‘‘ لکھتے ہیں۔ یہ بھی نہایت خوب متبادل ہیں۔ غلط اور قبیح: بارہ مولہ میں دس گھس پیٹھیوں نے سات شہریوں کو ماردیا۔ غلط اور قبیح: ہمارے بہادر سپاہی گھس پیٹھیوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔ اس طرح کے تمام جملوں میں ’’مداخل/درانداز‘‘ نہایت خوبی سے آسکتا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھس پَیٹِھیا

دوسرے کے علاقے میں چھپ کر تخریبی کارروائی کرنے والا، باغی، گھس پیٹھ کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھس پَیٹِھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھس پَیٹِھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone