تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُھنْڈی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُھنْڈی کے معانیدیکھیے
گُھنْڈی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کپڑے کی گول (سلی ہوئی) گٹھلی سی جو حلقے یا کاج میں لگ جاتی ہے (دونوں حصوں کو ملا کر گھنڈی تکمہ کہتے ہیں) بٹن کی ایجاد سے پہکے بھی گریبان کو بند کرنے کے لیے استعمال ہوتی تھی
- کسی چیزکا کوئی گولابھرا ہوا حصہ جیسے گھڑی میں کوک بھرنے کی چاہی کا موٹا سرا یا بلب روشن کرنے کا بٹن وغیرہ
- دھان کی دوبارہ پھوٹی ہوئی جڑ
- وہ ڈنٹھل جو چنے کا بُھس نکال کر رہ جاتا ہے
- گرہ، بندش، (مجازاً) دل کی گرہ، بال، فرق، کدورت
- (کاشت کاری) گنے کی پوری پر نئی شاخ کے پھٹاو کا نشان، اکھوا
- ارنڈ کی شاخ پر پیدا ہونے والی ابھرواں چیز
- آم یا کیری کے منہ کا ابھار جس کو پٹانے سے پھل میں سوراخ ہو جاتا ہے اور رس نکلنے لگتا ہے
شعر
زیب گلو ہے کنٹھی یاقوت کی ہے گھنڈی
اے شوخ یہ گریباں تیرا ہے کنکھجورا
خدا کے واسطے اے یار ہم سیں آ مل جا
دلوں کی کھول گھنڈی غنچے کی طرح کھل جا
گھنڈی پہ ہو قبا کے نثار اختر فلک
سجدے کرے ہلال گریباں کے سامنے
English meaning of ghunDii
Noun, Feminine
- cloth button
- a small piece or part attached to something, a metal or wooden piece, tag, button, knob
- a herb that grows in rice field
- ill-feeling, doubt
- the hard lump at the top of a mango
- top shoot, a new sprout, node
घुंडी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कपड़े का गोल बटन
- कपड़े की छोटी, नोकदार गाँठ जिसे कुरते, अंगरखे आदि का पल्ला बंद करने के लिए टाँकते हैं।
گُھنْڈی کے قافیہ الفاظ
گُھنْڈی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُھنْڈی)
گُھنْڈی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔