تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُھلاوَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُھلاوَٹ کے معانیدیکھیے
گُھلاوَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آمیزش، ملاوٹ، شمولیت
- گداز، لطافت، ترمی نیز دلکشی
- سرماہ یا کاجل لگانے کا عمل یا حسن، وہ کیفیت یا زیبائش جو اچھی رح کاجل لگانے سے ہوتی ہے
شعر
نظر نظر میں گھلاوٹ ہے بد گمانی کی
ہجوم ماہ میں کھلتا ہوا گہن سا ہے
یہ خموشی یہ گھلاوٹ یہ بچھڑتے ہوئے رنگ
شام اک درد بھرا پیار ہوئی جاتی ہے
کاجل نے تری آنکھوں میں جو لطف دیا ہے
ہر ایک کے حصے یہ گھلاوٹ نہیں آتی
English meaning of ghulaavaT
Noun, Feminine
- dissolution, softness, mellowness
घुलावट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- घुलने या घुलाने की क्रिया या भाव
- सम्मिश्रण, मिलाना
- बहुत अधिक प्रेम, घनिष्ठता
- परस्पर मैत्री भाव या स्नेह भरा माहौल
- पारस्परिक स्नेहपूर्ण व्यवहार की घनिष्ठता
- काजल लगाने की प्रक्रिया या सौंदर्य, अच्छा काजल लगाने से होने वाली स्थिति या सुंदरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُھلاوَٹ)
گُھلاوَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔