تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھلا مِلا" کے متعقلہ نتائج

گُھلا

گُھلا ہوا، پگھلا ہوا

گُھلا ہُوا

پگھلا ہوا

گُھلاہَٹ

رک : گھلاوٹ.

گُھلا کے

جُل دے کر، پُھسلا کر.

گُھلا کَر

جُل دے کر، پُھسلا کر.

گُھلا مِلا

بے تکلّف، یک جان

گُھلا دینا

پگھلا دینا گداز کر دینا.

گُھلانا

گھسنا، رگڑنا، ضائع کرنا، گھٹانا.

گُھلا جانا

کمزور ہونا، دبلا ہوا جانا (فکر یا بیماری وغیرہ میں)

گُھلال

رک: گلال، گلابی رنگ.

گُھلاؤ

پگھلنے والا، گُھلنے والا.

گُھلاوَٹ

آمیزش، ملاوٹ، شمولیت

گُھلا مِلا دینا

دو یا کئی چیزوں کو آپس میں حل کردینا ، آمیزہ کر دینا.

گُھلا کَر مارْنا

رک: گھلا گھلا کر مارنا جو زیادہ مستمعل ہے.

گُھلا گُھلا کے مارنا

کمزور یا دُبلا کر کے مارنا، اذیت دے دے کر مارنا.

گُھلاوَٹ کی آنکھ

وہ نگاہ جو اپنی طرف مائل کرلے ، محبّت کی نگاہ ، پُرکشش نگاہ.

گُھلاوَٹ کی آنْکھ

۔ وہ نظر جو اپنی طرف مائل کرلے۔ محبت کی نگاہ۔ ؎

گُھلائی کا جَنْدَر

(کندلا کشی) سونے چاندی یا کندلے کا تار کھینچنے کا وہ چرخ یا دبلق جس میں سچّا اور دوسرے تیسرے درجے کا پتلا تار کھینچا جاتا ہے، لوٹن کا جندر.

مُنہ میں صابُون گُھلا ہونا

منھ کا ذائقہ پھیکا اور بد مزہ ہونا.

ڈالی ڈالی کا گُھلا

پھل جو شاخ ہی پر پُوری طرح پک گیا ہو

غَم کا گُھلا دینا

کسی کوغم تحلیل کردینا ، سوکھ کے کانٹا ہونا ، غم کا زندگی میں گُھن لگا دینا ، لاغرکردینا .

مُنہ میں صابُون گُھلا ہُوا ہے

منھ پھیکا اور بدمزہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھلا مِلا کے معانیدیکھیے

گُھلا مِلا

ghulaa-milaaघुला-मिला

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

گُھلا مِلا کے اردو معانی

صفت

  • بے تکلّف، یک جان
  • گداز، زود فہم، راوں (شعر)
  • خوب مِلا ہوا، حل کیا ہوا، تحلیل شدہ

Urdu meaning of ghulaa-milaa

  • Roman
  • Urdu

  • betakalluf, yak jaan
  • gudaaz, zuud fahm, raava.n (shear
  • Khuub mila hu.a, hal kyaa hu.a, tahliil shuudaa

English meaning of ghulaa-milaa

Adjective

  • closely united (with)
  • close, thick, intimate

घुला-मिला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मिला-जुला, मिश्रित, बेतकल्लुफ़, निःसंकोच, एक जान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھلا

گُھلا ہوا، پگھلا ہوا

گُھلا ہُوا

پگھلا ہوا

گُھلاہَٹ

رک : گھلاوٹ.

گُھلا کے

جُل دے کر، پُھسلا کر.

گُھلا کَر

جُل دے کر، پُھسلا کر.

گُھلا مِلا

بے تکلّف، یک جان

گُھلا دینا

پگھلا دینا گداز کر دینا.

گُھلانا

گھسنا، رگڑنا، ضائع کرنا، گھٹانا.

گُھلا جانا

کمزور ہونا، دبلا ہوا جانا (فکر یا بیماری وغیرہ میں)

گُھلال

رک: گلال، گلابی رنگ.

گُھلاؤ

پگھلنے والا، گُھلنے والا.

گُھلاوَٹ

آمیزش، ملاوٹ، شمولیت

گُھلا مِلا دینا

دو یا کئی چیزوں کو آپس میں حل کردینا ، آمیزہ کر دینا.

گُھلا کَر مارْنا

رک: گھلا گھلا کر مارنا جو زیادہ مستمعل ہے.

گُھلا گُھلا کے مارنا

کمزور یا دُبلا کر کے مارنا، اذیت دے دے کر مارنا.

گُھلاوَٹ کی آنکھ

وہ نگاہ جو اپنی طرف مائل کرلے ، محبّت کی نگاہ ، پُرکشش نگاہ.

گُھلاوَٹ کی آنْکھ

۔ وہ نظر جو اپنی طرف مائل کرلے۔ محبت کی نگاہ۔ ؎

گُھلائی کا جَنْدَر

(کندلا کشی) سونے چاندی یا کندلے کا تار کھینچنے کا وہ چرخ یا دبلق جس میں سچّا اور دوسرے تیسرے درجے کا پتلا تار کھینچا جاتا ہے، لوٹن کا جندر.

مُنہ میں صابُون گُھلا ہونا

منھ کا ذائقہ پھیکا اور بد مزہ ہونا.

ڈالی ڈالی کا گُھلا

پھل جو شاخ ہی پر پُوری طرح پک گیا ہو

غَم کا گُھلا دینا

کسی کوغم تحلیل کردینا ، سوکھ کے کانٹا ہونا ، غم کا زندگی میں گُھن لگا دینا ، لاغرکردینا .

مُنہ میں صابُون گُھلا ہُوا ہے

منھ پھیکا اور بدمزہ ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھلا مِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھلا مِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone