تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھڑ بَہل" کے متعقلہ نتائج

بَہْل

چھوٹا، ذرا سا، تھوڑا

بَہْلَہ

چمڑے کا دستانہ، جسے پہن کر شکرے یا باز وغیرہ کو ہاتھ پر بٹھاتے ہیں

بَہْلی

دو پہیے کی بیل گاڑی، جو رتھ سے مشابہ ہوتی ہے

بَہْلَا

مطمئن

بَہْلانا

تسلی دینا، تشفی دینا، ٹال مٹول کرنا، دھوکہ دینا، فریب میں رکھنا، باتوں سے خوش کرنا، خوش کرنا، طبیعت کو بحال کرنا

بَہْلِیا

بہلی بان

بَعْل

چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت

بَہْلَن

بہلنا (رک) سے اسم کیفیت.

بَہْلَور

ہندوستانی لکڑی کی ایک قسم جس سے ڈھول اور طبلے وغیرہ بنائے جاتے ہیں

بَہْلولی

مغلیہ عہد سے پہلے کا ایک تانبے کا سکہ جو روپے کا چالیسواں حصہ ہوتا ہے، موجودہ روپے کے ڈھائی پیسے کے برابر

بَہْلاوا

تفریح، دل بہلنے اور جی لگنے کی کیفیت

بَہْلاو

بہلاوا

بَہْلِیم

ایک مسلم قبیلے کا نام جو موجودہ بھارت میں میرٹھ اور ڈاسنا کے درمیان آباد ہے

بَہْلاوْنا

رک: بہلانا (۱).

بَہْلاوَٹ

رک: بہلاوا.

بَہْلِیدَر

زشت رو آدمی

بَہْلَہ دار

(لفظاً) ہمیانی یا بٹوے والا، (مرداً) روپیے پیسے والا.

بَہْلی بان

بہلی کا چلانے والا، وہ شخص جو بہلی کے پرزوں کو کھولنے باندھنے اور بیلوں کو ہنکانے کے فن سے واقف ہو

بَہْلَہ بَرْدار

خزانچی

بَہْلانا پُھسْلانا

تسلی دینا، تشفی دینا، ٹال مٹول کرنا، دھوکہ دینا، فریب میں رکھنا، باتوں سے خوش کرنا، خوش کرنا، طبیعت کو بحال کرنا

بَعْلَبَک

لبنان کا ایک قدیم شہر جسے یوتائیوں نے آباد کیا تھا اور جس میں بعل (سورج دیوتاٰ) کا ایک شاندار مندر تھا جس کے آثار اب بھی پائے جاتے ہیں (ادبیات میں مستعمل)، پیولو پولس

بَعْلِیَت

بعل (ک) اسم کیفیت۔

بَعْلزَبُول

کنعانی وثنیوں کا دیوتا بد روحوں کا سردار شیطان

بَعْلِ زَبُوب

کنعانی وثنیوں کا دیوتا بدروحوں کا سردار شیطان

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھڑ بَہل کے معانیدیکھیے

گُھڑ بَہل

ghu.D-bahalघुड़-बहल

وزن : 212

مادہ: گُھڑ

  • Roman
  • Urdu

گُھڑ بَہل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑوں کی رتھ، گھوڑا گاڑی

Urdu meaning of ghu.D-bahal

  • Roman
  • Urdu

  • gho.Do.n kii rath, gho.Daagaa.Dii

English meaning of ghu.D-bahal

Noun, Feminine

  • a vehicle drawn by a horse, a four wheel carriage drawn by horses

घुड़-बहल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बह सवारी गाड़ी जिसमें घोड़े जुते हों, घोड़ों की रथ, घोड़ागाड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہْل

چھوٹا، ذرا سا، تھوڑا

بَہْلَہ

چمڑے کا دستانہ، جسے پہن کر شکرے یا باز وغیرہ کو ہاتھ پر بٹھاتے ہیں

بَہْلی

دو پہیے کی بیل گاڑی، جو رتھ سے مشابہ ہوتی ہے

بَہْلَا

مطمئن

بَہْلانا

تسلی دینا، تشفی دینا، ٹال مٹول کرنا، دھوکہ دینا، فریب میں رکھنا، باتوں سے خوش کرنا، خوش کرنا، طبیعت کو بحال کرنا

بَہْلِیا

بہلی بان

بَعْل

چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت

بَہْلَن

بہلنا (رک) سے اسم کیفیت.

بَہْلَور

ہندوستانی لکڑی کی ایک قسم جس سے ڈھول اور طبلے وغیرہ بنائے جاتے ہیں

بَہْلولی

مغلیہ عہد سے پہلے کا ایک تانبے کا سکہ جو روپے کا چالیسواں حصہ ہوتا ہے، موجودہ روپے کے ڈھائی پیسے کے برابر

بَہْلاوا

تفریح، دل بہلنے اور جی لگنے کی کیفیت

بَہْلاو

بہلاوا

بَہْلِیم

ایک مسلم قبیلے کا نام جو موجودہ بھارت میں میرٹھ اور ڈاسنا کے درمیان آباد ہے

بَہْلاوْنا

رک: بہلانا (۱).

بَہْلاوَٹ

رک: بہلاوا.

بَہْلِیدَر

زشت رو آدمی

بَہْلَہ دار

(لفظاً) ہمیانی یا بٹوے والا، (مرداً) روپیے پیسے والا.

بَہْلی بان

بہلی کا چلانے والا، وہ شخص جو بہلی کے پرزوں کو کھولنے باندھنے اور بیلوں کو ہنکانے کے فن سے واقف ہو

بَہْلَہ بَرْدار

خزانچی

بَہْلانا پُھسْلانا

تسلی دینا، تشفی دینا، ٹال مٹول کرنا، دھوکہ دینا، فریب میں رکھنا، باتوں سے خوش کرنا، خوش کرنا، طبیعت کو بحال کرنا

بَعْلَبَک

لبنان کا ایک قدیم شہر جسے یوتائیوں نے آباد کیا تھا اور جس میں بعل (سورج دیوتاٰ) کا ایک شاندار مندر تھا جس کے آثار اب بھی پائے جاتے ہیں (ادبیات میں مستعمل)، پیولو پولس

بَعْلِیَت

بعل (ک) اسم کیفیت۔

بَعْلزَبُول

کنعانی وثنیوں کا دیوتا بد روحوں کا سردار شیطان

بَعْلِ زَبُوب

کنعانی وثنیوں کا دیوتا بدروحوں کا سردار شیطان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھڑ بَہل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھڑ بَہل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone