تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھول کر کے پلانا" کے متعقلہ نتائج

گھول کر کے پلانا

کوئی چیز پانی میں حل کر کے پلانا

گھول کے پِلانا

۔ ۱۔تعویذ گھول کے پلاتے ہےیں۔ ؎ ۲۔(کنایۃً) کسی کو بہآسانی اور بعجلت تعلیم دینا۔ کچھ سکھانا پڑھانا۔ مولوی عبد الحی نے نواسے کو سب علوم گھول کر پلادئے۔

گھول کَر پِلانا

آسان بنا کردل و دماغ میں اُتار دینا ، پوری طرح ذہن نشین کردینا .

نَقْش گھول کَر پِلانا

تعویذ گھول کر بطور علاج پلانا ، تعویذ کو پانی یا کسی مشروب میں دھونا تاکہ مریض کو پلایا جاسکے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گھول کر کے پلانا کے معانیدیکھیے

گھول کر کے پلانا

ghol kar ke pilaanaaघोल कर के पिलाना

घोल कर के पिलाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक

  • कोई चीज़ पानी में मिला करके पिलाना
  • किसी को बहुत जल्दी शिक्षा देना या सिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھول کر کے پلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھول کر کے پلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words