تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑے کی شادی کرنا" کے متعقلہ نتائج

گھوڑے کی شادی کرنا

۔ (چابک سواروں کی اصطلاح) گھوڑے کو بیچنا۔ (چونکہ گھوڑے کی نسبت بیچنے کا لفظ بُرا سمجھتے ہیں اس وجہ سے شادی کرنا کہتے ہیں)۔

گھوڑی کی شادی کَرْنا

گھوڑے کو فروخت کرنا چونکہ گھوڑے بیچنا فال بد خیال کیا جانا ہے اس لیے اس کے فروخت کرنے کو شادی کرنا کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑے کی شادی کرنا کے معانیدیکھیے

گھوڑے کی شادی کرنا

gho.De kii shaadii karnaaघोड़े की शादी करना

  • Roman
  • Urdu

گھوڑے کی شادی کرنا کے اردو معانی

فعل

  • ۔ (چابک سواروں کی اصطلاح) گھوڑے کو بیچنا۔ (چونکہ گھوڑے کی نسبت بیچنے کا لفظ بُرا سمجھتے ہیں اس وجہ سے شادی کرنا کہتے ہیں)۔

Urdu meaning of gho.De kii shaadii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (chaabuk savaaro.n kii istilaah) gho.De ko bechnaa। (chuu.nki gho.De kii nisbat bechne ka lafz buraa samajhte hai.n is vajah se shaadii karnaa kahte hain)

English meaning of gho.De kii shaadii karnaa

Verb

  • To sell a horse.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھوڑے کی شادی کرنا

۔ (چابک سواروں کی اصطلاح) گھوڑے کو بیچنا۔ (چونکہ گھوڑے کی نسبت بیچنے کا لفظ بُرا سمجھتے ہیں اس وجہ سے شادی کرنا کہتے ہیں)۔

گھوڑی کی شادی کَرْنا

گھوڑے کو فروخت کرنا چونکہ گھوڑے بیچنا فال بد خیال کیا جانا ہے اس لیے اس کے فروخت کرنے کو شادی کرنا کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑے کی شادی کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑے کی شادی کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone