تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑا گھاسِ سے آشْنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا" کے متعقلہ نتائج

فَرَس

گھوڑا ، اسپ، ستاروں کا جھمکا، جنگلی گھوڑا

فَرَسی

خُرما کی ایک قسم جس میں یا تو بیج نہیں ہوتا اور اگر ہوتا ہے تو بالکل نرم ، اہل فارس اکثر اس کو گھوڑوں کے راتب میں شریک کرتے ہیں.

فَرَسْیَت

فرس سے منسوب ، گھوڑے کے صفات ، فرس کی طرح کا ہونا.

فَرْسَنگ

چار ہزار گز کی دوری، عموماً سوا دومیل، تقریباً ڈیڑھ کوس کا فاصلہ، فاصلے کا پیمانہ جو 3 میل کی مسافت کے برابر ہو، اٹھارہ ہزار فٹ کا فاصلہ

فَرْسُودْگی

بوسیدگی، کہنگی، پرانا پن

فَرَسْتُوک

ابابیل.

فَرْسائی

مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل، گِھسائی، رگڑائی

فَرَس نامَہ

ایسی تحریری دستاویز، کتاب یا رسالہ وغیرہ، جس میں گھوڑے کے متعلق جملہ معلومات یکجا ہوں

فَرَس رانی

گھوڑا دوڑانا، گھوڑ دوڑ، گھوڑا دوڑانے کا عمل، ریس

فَرَسِ آبی

سمندری گھوڑا ، اسپِ بحری ، دریائی گھوڑا.

فَرَسِ اَعْظَم

(ہیئت) بیس ستاروں کا مجموعہ جس کی شکل گھوڑے سے مشابہ ہوتی ہے.

فَرَسُ الْاَعْظَم

رک : فرسِ اعظم .

فَرَسِ مُجَنِّح

پر رکھنے والا گھوڑا ، پر دار گھوڑا ، پر دار بازو والا گھوڑا.

اَنْفُ الفَرَس

(ہئیت) صورت فرس کا پانچواں روشن ستارہ

جَناحُ الْفَرَس

(لفظاً) گھوڑے کا بازو ؛ (نجوم) کو کبۃ الفرس الاعظم کے بیس ستاروں میں سے پشت پر واقع ستارے کا نام.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑا گھاسِ سے آشْنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا کے معانیدیکھیے

گھوڑا گھاسِ سے آشْنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا

gho.Daa ghaase se aashnaa.ii karegaa to khaa.egaa kyaaघोड़ा घास से आश्नाई करेगा तो खाएगा क्या

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گھوڑا گھاسِ سے آشْنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا کے اردو معانی

  • معاملے کی جگہ مروت برتنے سے نفع نہیں ہوتا ، کوئی شخص اگر اپنے کام کے نفع کی کچھ پروا نہ کرے تو گزارہ ناممکن ہے ؛ مزدور مزدور نہ لے تو بھوکا مر جائے ؛ اپنا مطلب کوئی نہیں چھوڑتا .

Urdu meaning of gho.Daa ghaase se aashnaa.ii karegaa to khaa.egaa kyaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.aamle kii jagah muravvat baratne se nafaa nahii.n hotaa, ko.ii shaKhs agar apne kaam ke nafaa kii kuchh parva na kare to guzaaraa naamumkin hai ; mazduur mazduur na le to bhuuka mar jaaye ; apnaa matlab ko.ii nahii.n chho.Dtaa

घोड़ा घास से आश्नाई करेगा तो खाएगा क्या के हिंदी अर्थ

  • मुआमले की जगह मुरव्वत बरतने से नफ़ा नहीं होता, कोई शख़्स अगर अपने काम के नफ़ा की कुछ पर्वा ना करे तो गुज़ारा नामुमकिन है , मज़दूर मज़दूर ना ले तो भूका मर जाये , अपना मतलब कोई नहीं छोड़ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرَس

گھوڑا ، اسپ، ستاروں کا جھمکا، جنگلی گھوڑا

فَرَسی

خُرما کی ایک قسم جس میں یا تو بیج نہیں ہوتا اور اگر ہوتا ہے تو بالکل نرم ، اہل فارس اکثر اس کو گھوڑوں کے راتب میں شریک کرتے ہیں.

فَرَسْیَت

فرس سے منسوب ، گھوڑے کے صفات ، فرس کی طرح کا ہونا.

فَرْسَنگ

چار ہزار گز کی دوری، عموماً سوا دومیل، تقریباً ڈیڑھ کوس کا فاصلہ، فاصلے کا پیمانہ جو 3 میل کی مسافت کے برابر ہو، اٹھارہ ہزار فٹ کا فاصلہ

فَرْسُودْگی

بوسیدگی، کہنگی، پرانا پن

فَرَسْتُوک

ابابیل.

فَرْسائی

مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل، گِھسائی، رگڑائی

فَرَس نامَہ

ایسی تحریری دستاویز، کتاب یا رسالہ وغیرہ، جس میں گھوڑے کے متعلق جملہ معلومات یکجا ہوں

فَرَس رانی

گھوڑا دوڑانا، گھوڑ دوڑ، گھوڑا دوڑانے کا عمل، ریس

فَرَسِ آبی

سمندری گھوڑا ، اسپِ بحری ، دریائی گھوڑا.

فَرَسِ اَعْظَم

(ہیئت) بیس ستاروں کا مجموعہ جس کی شکل گھوڑے سے مشابہ ہوتی ہے.

فَرَسُ الْاَعْظَم

رک : فرسِ اعظم .

فَرَسِ مُجَنِّح

پر رکھنے والا گھوڑا ، پر دار گھوڑا ، پر دار بازو والا گھوڑا.

اَنْفُ الفَرَس

(ہئیت) صورت فرس کا پانچواں روشن ستارہ

جَناحُ الْفَرَس

(لفظاً) گھوڑے کا بازو ؛ (نجوم) کو کبۃ الفرس الاعظم کے بیس ستاروں میں سے پشت پر واقع ستارے کا نام.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑا گھاسِ سے آشْنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑا گھاسِ سے آشْنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone